صفحہ اول > مضامین

مضامین

سعودی حکمرانوں کی پاکستان سے محبت

سینیٹرپروفیسرساجد میر 23 ستمبر مملکت سعودی عرب کاقومی دن ہے۔ ہرسال یہ دن شایان شان‘تزک واحتشام اورجوش وولولے سے منایا جاتا ہے۔ شاہ عبدالعزیز بن عبدالرحمن السعود نے 1932ء میں عرب دنیا کے سب سے بڑے ملک سعودی عرب کی بنیاد رکھی،78 ہزار مربع میل پر پھیلے ہوئے ہوئے اس خطہ میں ایک جدید مثالی مملکت کا قیام عمل میں ...

مزید پڑھیں »

حماية الحرمین الشریفین من صمیم آل سعود

عدیل أحمد آزاد  (باحث ومقدّم فی قناۃ بیغام ، باکستان) المتأمل لتاريخ البلاد الحبيبة المباركة المملكة العربية السعودية – بلاد الحرمين الشريفين – یری ويلاحظ على ما يسره، ويثلج صدره ، وتقربه عيناه، ويجعله متفائلاً، يتطلع إلى المزيد والمزيد من العطاء والنماء، والتقدم والرقي؛ لأنّها بلد العقيدة الصحيحة، والمنهج السليم، بلد الأمن والأمان، والطمأنينة والاستقرار، وتطبق شرع الله ، ورغد ...

مزید پڑھیں »

قیام پاکستان کے مقاصد، ایک جائزہ

تحریر: سینیٹرپروفیسرساجد میر جس مقصدکےلیے جو چیز تخلیق کی جاتی ہے اگر اس سے انحراف کیا جائے تو نتائج منفی نکلتے ہیں مصائب وتکالیف کا سامنا کرنا پڑتاہے۔ آج پاکستان ستر سال کا ہونے جا رہا ہے اگر ہم اس کی تخلیق پر غور کریں کہ یہ کیسے معرض وجود میں آیا ؟اس کے مقاصد کیا تھے؟ اور جو ہم ...

مزید پڑھیں »

ربیع الاول اورذکر رسول صلی اللہ علیہ وسلم

مزید پڑھیں »

مدینۃ الرسول صلی اللہ علیہ وسلم پرحملہ

تحریر: سینیٹرپروفیسرساجد میر حرمین شریفین کا مقام بہت بلند ہے، مکہ اور مدینہ کی ناموس ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔ مکہ کی حرمت اس وجہ سے ہے کہ حج اور عمرہ مکہ میں ادا کیا جاتا ہے جبکہ ہجرت، اسلامی ریاست کی بنیاد اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی آخری آرام گاہ مدینہ منورہ میں ہے۔ علاوہ ازیں ...

مزید پڑھیں »

عورت کے مجرم

عدیل احمد آزاد (کالم نگار، اینکر) مذہب کا بیانیہ وہ نہیں جوپھیلا دیا گیا۔ اور انسانیت کے خیر خواہ وہ نہیں جن کی چرب زبانی خدا رسول کی منکر ہے۔ جنگ محض برتری کی ہے اور زعم تفاخرِ علمی کا- سو پڑھنے والوں کے رگ وپے میں نفرت واشتعال کا زہر سرایت کر رہا ہے۔ ظلم تو یہ ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

شب براءت سے اعلان براءت

تحریر: شیخ محمد رفیق طاہر اللہ رب العالمین نے تکمیل دین اسلام کا اعلان کرتے ہوئے فرمایا : الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الإِسْلاَمَ دِيناً ۔ (المائدة : 3) آج میں نے تمہارے لیے تمہارا دین مکمل کردیا ہے اور اپنی نعمت کو تم پر پورا کر دیا ہے اور تمہارے لیے اسلام کو بطور دین ...

مزید پڑھیں »

ماہ شعبان اور ہمارا طرز عمل

تحریر محمد طیب معاذ ماہ شعبان اسلامی سال کا آٹھواں ماہ مبارک ہے ۔ دین اسلام کے بنیادی مصادر پر نظر دوڑانے کے بعد اس ماہ میں صرف نفلی روزے رکھنے کی ترغیب ملتی ہے ، دیگر مخصوص عبادات کے بارے میں شرعی نصوص وارد نہیں ہوئیں ہیں ، درج ذیل مضمون میں ماہ شعبان سے متعلق ہمارا کیا طرز ...

مزید پڑھیں »

پنجاب اسمبلی کے منظور کردہ تحفظ خواتین بل کا جائزہ قرآن وسنت کی روشنی میں

سینیٹر پروفیسر ساجد میر اس امر میں کوئی شک نہیں کہ جرائم کو روکنے اور مجرموں کو سزا دینے کے لئے قوانین بنانے پڑتے ہیں۔ شریعت مطہرہ میں جزا اور سزاکا نظام مقرر ہے۔ بعض سزائیں قرآن کی نصوص اور بعض رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت مطہرہ سے ثابت ہیں، مگر کسی بھی معاشرے میں قانو ن ...

مزید پڑھیں »

ہر دلعزیزمولانا محمد اسحق بھٹی رحمہ اللہ

ڈاکٹر تنویر قاسم انیس برس پہلے میں نے پہلی مرتبہ مولانا محمد اسحق بھٹی رحمہ اللہ کو دیکھا۔ یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں نے جامعہ پنجاب سے ایم اے کرکے دبستان صحافت کی دہلیز پر پہلا قدم رکھا تھا۔ ایک طفل مکتب کیا جانے کہ بھٹی کون ہے۔ تاہم یہ احساس مجھے اپنی گرفت میں لیے ہوئے ...

مزید پڑھیں »