صفحہ اول > مضامین > بدعات ورسومات

بدعات ورسومات

شب براءت سے اعلان براءت

تحریر: شیخ محمد رفیق طاہر اللہ رب العالمین نے تکمیل دین اسلام کا اعلان کرتے ہوئے فرمایا : الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الإِسْلاَمَ دِيناً ۔ (المائدة : 3) آج میں نے تمہارے لیے تمہارا دین مکمل کردیا ہے اور اپنی نعمت کو تم پر پورا کر دیا ہے اور تمہارے لیے اسلام کو بطور دین ...

مزید پڑھیں »

ماہ شعبان اور ہمارا طرز عمل

تحریر محمد طیب معاذ ماہ شعبان اسلامی سال کا آٹھواں ماہ مبارک ہے ۔ دین اسلام کے بنیادی مصادر پر نظر دوڑانے کے بعد اس ماہ میں صرف نفلی روزے رکھنے کی ترغیب ملتی ہے ، دیگر مخصوص عبادات کے بارے میں شرعی نصوص وارد نہیں ہوئیں ہیں ، درج ذیل مضمون میں ماہ شعبان سے متعلق ہمارا کیا طرز ...

مزید پڑھیں »

رجب کے کونڈوں کی بدعت

رجب کے کونڈوں کی بدعت مولانا سیف الرحمن الفلاح دین میں بدعت ایک ایسا کام ہے ۔ جو دین کا حلیہ بگاڑ دیتا ہے اور وہ دین جو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کے سامنے پیش کیا اس میں اضافہ کر دیتا ہے حالانکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ میں دین اسلام مکمل ہو ...

مزید پڑھیں »

ویلنٹائن ڈے یا حیاء ڈے

ویلنٹائن ڈے یا حیاء ڈے ارشاد باری تعالیٰ ہے ’’جو لوگ مسلمانوں میں بے حیائی پھیلانے کے آرزو مند رہتے ہیں ان کے لئے دنیا اور اخرت میں دردناک عذاب ہے‘‘ ( سورۃ النور۱۹)۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد مبارک ہے ’’ انسان کے دل میں ایمان یہ ہے کہ وہ خدا سے محبت رکھے‘‘(احمد) ایک اور ...

مزید پڑھیں »

ویلنٹائن ڈے(Valentine day)

ویلنٹائن ڈے(Valentine day) حضرت ابوسعید خدری رضی اﷲ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشادفرمایا:’’تم ضروراپنے سے پہلے لوگوں کی قدم بقدم پیروی کروگے حتی کہ اگروہ گوہ(چھپکلی کے مشابہ رینگنے والاایک جانور)کے سوراخ میں گھسے ہوں گے توتم بھی اس میں داخل ہوگے۔‘‘عرض کی گئی : ’’یارسول اﷲ !کیاان سے ...

مزید پڑھیں »

ماہ محرم اور امن وسلامتی کا قیام کیوں اور کیسے ؟

ماہ محرم اور امن وسلامتی کا قیام کیوں اور کیسے ؟ تحریر : جناب مولانا عابدمجیدمدنی جونہی ماہ محرم کی ہر سال آمد ہوتی ہے تو انتظامیہ امن و امان کو قائم کرنے کے لیے متحرک ہو جاتی ہے حکومت ہر طرح سے کوشش کرتی ہے کہ پاکستان کی عوام ہر قسم کی شیطانیت اور شرارت سے محفوظ رہیں ۔اور ...

مزید پڑھیں »

بارہ ربیع الاول،غوروفکر

بارہ ربیع الاول،غوروفکر بیگم عطیہ انعام الٰہی ربیع الاوّل کے بابرکت مہینے میں ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم  اس دنیا میں تشریف لائے۔ مشیتِ الٰہی کے تحت اس دنیا سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم   کی واپسی بھی اسی ماہ میں ہوئی۔ یہ صرف ایک اتفاق ہی نہیں بلکہ ربُ العزّت کی طرف سے ہم مسلمانوں کا ایک ...

مزید پڑھیں »

ماہِ صفر اور بدشگونیاں!

جناب قاری لیاقت علی باجوہ فیروزپوری صفر قمری کیلنڈر کا دوسرا مہینہ ہے جس کے متعلق لوگوں میں بہت سی غلط فہمیاں، توہمات اور بدشگونیاں پائی جاتی ہیں۔ ایک دن ایک آدمی میرے پاس آیا اور کہنے لگا کہ ایک مسئلہ بتائیں کہ ماہِ صفر میں کتنی بلائیں نازل ہوتی ہیں۔ میں نے کہا کہ آپ کو کس نے کہا ...

مزید پڑھیں »