صفحہ اول > مضامین > اجتماعی نظام

اجتماعی نظام

پنجاب اسمبلی کے منظور کردہ تحفظ خواتین بل کا جائزہ قرآن وسنت کی روشنی میں

سینیٹر پروفیسر ساجد میر اس امر میں کوئی شک نہیں کہ جرائم کو روکنے اور مجرموں کو سزا دینے کے لئے قوانین بنانے پڑتے ہیں۔ شریعت مطہرہ میں جزا اور سزاکا نظام مقرر ہے۔ بعض سزائیں قرآن کی نصوص اور بعض رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت مطہرہ سے ثابت ہیں، مگر کسی بھی معاشرے میں قانو ن ...

مزید پڑھیں »

اسلامی نظریاتی کونسل کی ضرورت واہمیت

اسلامی نظریاتی کونسل کی ضرورت واہمیت امیر محترم سینیٹر پروفیسر ساجد میر کی سینٹ میں حالیہ تقریر جناب چیئرمین! سینیٹر فرحت اللہ بابر صاحب بڑی مدلل اور بڑی خوبصورت گفتگو کرتے ہیں۔ آج انہوں نے جو Motion ہائوس میں پیش کیا، اس میں انہوں نے اسلامی نظریاتی کونسل کی کارکردگی پر بحث کرنے کے لیے ایوان کو متوجہ کیا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

نظام تعلیم کا مسئلہ

نظام تعلیم کا مسئلہ جناب حافظ صفوان احمد فاروقی اسلام دنیا کا واحد مذہب ہے جس نے تحصیل علم کو اپنے تمام ماننے والوں پر فرض قرار دیا ہے۔ ہادی کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: ’’ طلب العلم فریضۃ علی کل مسلم ‘‘ علم حاصل کرنا اس لیے ضروری ہے کہ اللہ رب العزت کی ذات و ...

مزید پڑھیں »

زنا و عصمت دری کے بڑھتے ہوئے واقعات!

آج کل ملک بھر کے اخبارات اور ٹی وی چینلز پر عصمت ریزی کے واقعات کی گونج سنائی دیتی ہے۔ حد تو یہ ہے کہ معصوم اور کمسن بچیاں بھی اس گھنائونے فعل سے محفوظ نہیں۔ ہونا تو یہ چاہئے کہ عصمت ریزی کے واقعات میں جو ہولناک اضافہ ہوگیا ہے اس کے ”اسباب” پر غوروفکر کیا جاتا اور ان ...

مزید پڑھیں »

رواداری کی اشد ضرورت

جو فرد وسیع قومی دائرے میں کام کرتا ہے اس کےلیے رواداری سے کام لیے بغیر چارہ نہیں۔ رواداری کا مطلب یہ ہے کہ جس طرح انسان اپنے عقائد و افکار میں پکا ہے، اسی طرح دوسرے کے لیے بھی پکا رہنے کا حق تسلیم کیا جائے۔ اس کے بغیر کام ہو ہی نہیں سکتا اور یہ صرف مسلمانوں ہی ...

مزید پڑھیں »