صفحہ اول > مضامین > ایمان وعقائد اور احکامات

ایمان وعقائد اور احکامات

توہین رسالت صلی اللہ علیہ وسلم پرموت کی سزا کے قا نون کی تبدیلی

مولانا زاہد الراشدی مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے امیر محترم سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ توہین رسالت صلی اللہ علیہ وسلم پر موت کی سزا کے قانون کی تبدیلی برداشت نہیں کی جائے گی، البتہ اس کے غلط استعمال کی روک تھام ضروری ہے اور اس پر ہمیں غور کرنا چاہیے۔ انہوں ...

مزید پڑھیں »

جواب ’’دل صاحب ’ایمان‘سے انصاف طلب ہے

شیخ محمد رفیق طاہر ماروی میمن نے بچیوں کی شادی کی کم از کم عمر 18 سال مقرر کرنے کے لیے ایک بل پیش کیا , جسے ڈاکٹر عبد الکریم صاحب حفظہ اللہ  (ناظم اعلیٰ مرکزی جمعیت اہحلدیث پاکستان) نے خلاف شریعت کہہ کر مسترد فرما دیا ۔ لیکن شاید حافظ صاحب حفظہ اللہ کا اس خلاف شریعت بل کو ...

مزید پڑھیں »

زلزلے … قرب قیامت کی نشانیاں یا اعمال کی سزا؟

تحریر: جناب رانا محمد شفیق خاں پسروری  ایک بار پھر زلزلے نے ہلا کر رکھ دیا ہے۔ اللہ تعالیٰ حضرت انسان کو گاہے گاہے تنبیہ کرتا رہتا ہے کہ ’’اس کو بھول کر دنیا کی رنگا رنگی میں کھو جانے والے‘ اس کی طرف لوٹ آئیں۔‘‘ اس بار کا زلزلہ اپنی شدت میں پچھلے زلزلوں سے کہیں زیادہ شدید تھا۔ ...

مزید پڑھیں »

محرم الحرام کا تقاضا ہر حال میں مسلمانوں کا احترام

رانا محمد شفیق پسروری اللہ رب العزت ارشاد فرماتے ہیں: ’’تحقیق اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک مہینوں کی گنتی بارہ ہے، اور ان میں سے چار مہینے حرمت والے قرار دیئے گئے ہیں، ان میں تم اپنے نفسوں پر کسی قسم کا کوئی ظلم نہیں کرنا‘‘۔ (سورۂ توبہ :36) خطبہ حجتہ الوداع کے موقع ...

مزید پڑھیں »

مسنون حج

تحریر: جناب حافظ عثمان یوسف حج اسلام کے پانچ بنىادى ارکان مىں سے اىک رکن ہے جو ہر اس عاقل و بالغ مسلمان پر زندگى مىں اىک بار فرض ہے جو زادِ راہ رکھتا ہو اور سفر حج مىں کوئى بھى چىز اُسے مانع نہ ہو، مثلاً: بىمارى، پرخطر راستہ، خدشۂ ہلاکت وغىرہ۔ صاحب استطاعت ہونے کے باوجود اگر کوئى ...

مزید پڑھیں »

قادیانی مسئلہ … قومی اسمبلی 1974ء کی کاروائی

 تحریر:۔ جناب رانا محمد شفیق خاں پسروری 22 مئی 1974ء کو نشتر میڈیکل کالج ملتان کے تقریباً سو طلبہ شمالی علاقوں کی سیر کے لئے چناب ایکسپریس کے ذریعے ملتان سے پشاور جا رہے تھے، ٹرین چناب نگر (ربوہ) ریلوے اسٹیشن پر رکی تو حسب معمول قادیانی نوجوان مختلف بوگیوں میں داخل ہو کر قادیانیت کا لٹریچر تقسیم کرنے لگے ...

مزید پڑھیں »

عیدالفطر …. احکام ومسائل

تحریر: جناب رانا محمد شفیق خاں پسروری عید سے متعلق چند ضروری مسائل جن کے بارے میں عوام و خواص میں مختلف رائے یا مختلف عمل پایا جاتا ہے عید کے موقع پر ازروئے کتاب و سنت لکھے جا رہے ہیں تاکہ استفادہ کیا جا سکے اور ممکن ہو تو اختلاف و اشتباہ دور ہو سکے۔  تکبیرات عید میں رفع ...

مزید پڑھیں »

عید الفطر کا جشن ملی

مولانا ابوالکلام آزاد دنیا کو جو کچھ دیا گیا تھا وہ سب کچھ مع خدا کی نعمتوں کے اور عطا کردہ فضیلتوں کے اس ماہ کے اندر بخش دیا گیا۔ یہی مہینہ تھا جس میں ارضِ الٰہی کی روحانی اور جسمانی خلافت کا ورثہ ایک قوم سے لے کر دوسری قوم کو دیا گیا اور یہ اس قانون الٰہی کے ...

مزید پڑھیں »

عیدین میں عورتوں کی شرکت

تحریر: جناب مولانا حافظ عبدالرحمن ہر قوم کے لئے تہوار کا ایک دن ہوتا ہے۔ اس دن وہ خوشیاں مناتی ہے۔ کھیل کود کر دن گزارتی ہے۔ ہمیں بھی دو خوشی کے دن اللہ تعالیٰ نے عطا کئے ہیں، وہ ہیں عیدالفطر اور عیدالاضحی۔  ماہ رمضان کے بعد اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کی ایک ماہ کی محنت پر ان ...

مزید پڑھیں »

فضائل صدقہ وخیرات

 تحریر:  جناب مولانا عبدالرب صدقہ کی فضیلت قرآن کریم میں:  اللہ تبارک وتعالیٰ نے حضرت انسان کو اپنی عبادت کے لیے پیدا فرمایا ہے۔ جیسا کہ ارشاد ربانی ہے: {وما خلقت الجن والانس الا لیعبدون} (الذریات: ۵۶) اور عبادت مجموعہ ہے بدنی اور مالی عبادت کا۔ اسلام میں کلمۂ شہادت کے اقرار کے بعد نماز اور روزہ کا تعلق بدنی عبادت سے ...

مزید پڑھیں »