صفحہ اول > مضامین > اصلاح معاشرہ وحالات حاضرہ

اصلاح معاشرہ وحالات حاضرہ

مدینۃ الرسول صلی اللہ علیہ وسلم پرحملہ

تحریر: سینیٹرپروفیسرساجد میر حرمین شریفین کا مقام بہت بلند ہے، مکہ اور مدینہ کی ناموس ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔ مکہ کی حرمت اس وجہ سے ہے کہ حج اور عمرہ مکہ میں ادا کیا جاتا ہے جبکہ ہجرت، اسلامی ریاست کی بنیاد اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی آخری آرام گاہ مدینہ منورہ میں ہے۔ علاوہ ازیں ...

مزید پڑھیں »

عورت کے مجرم

عدیل احمد آزاد (کالم نگار، اینکر) مذہب کا بیانیہ وہ نہیں جوپھیلا دیا گیا۔ اور انسانیت کے خیر خواہ وہ نہیں جن کی چرب زبانی خدا رسول کی منکر ہے۔ جنگ محض برتری کی ہے اور زعم تفاخرِ علمی کا- سو پڑھنے والوں کے رگ وپے میں نفرت واشتعال کا زہر سرایت کر رہا ہے۔ ظلم تو یہ ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

پنجاب اسمبلی کے منظور کردہ تحفظ خواتین بل کا جائزہ قرآن وسنت کی روشنی میں

سینیٹر پروفیسر ساجد میر اس امر میں کوئی شک نہیں کہ جرائم کو روکنے اور مجرموں کو سزا دینے کے لئے قوانین بنانے پڑتے ہیں۔ شریعت مطہرہ میں جزا اور سزاکا نظام مقرر ہے۔ بعض سزائیں قرآن کی نصوص اور بعض رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت مطہرہ سے ثابت ہیں، مگر کسی بھی معاشرے میں قانو ن ...

مزید پڑھیں »

آج کے ابو جہل

تحریر: محمد عاصم حفیظ ڈاکٹر حافظ عبدالکریم چئیرمین قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے ایک غیر اسلامی قانون کو رائے شماری سے روک کر کئی نام نہاد سکالرز ، موم بتی مافیا، این جی اوز طبقہ اور دیگر کئی گروپوں کی دم پر پیر رکھ دیا ہے۔ یہ طبقہ آگ بگولا ہے کہ یہ کیسے ہو گیا؟ کہ انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

تحفظ حرمین الشریفین کے لئے مرکزی جمعیت اہلحدیث کی سفارتی مہم

پروفیسرمحمد عاصم حفیظ یمن تنازعے کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال، قومی اسمبلی کی قرارداد اور افواج پاکستان کو نہ بھیجنے کے اعلانات اور اس کے بعد سانحہ منی کے بعد ملکی میڈیا میں ہونیوالی منفی پروپیگنڈے نے پاک سعودیہ تعلقات میں کئی غلط فہمیوں کو جنم دیا ہے۔ ایسا لگ رہا تھا کہ دونوں ممالک کو دور کرنے کی کوششیں ...

مزید پڑھیں »

زلزلے … قرب قیامت کی نشانیاں یا اعمال کی سزا؟

تحریر: جناب رانا محمد شفیق خاں پسروری  ایک بار پھر زلزلے نے ہلا کر رکھ دیا ہے۔ اللہ تعالیٰ حضرت انسان کو گاہے گاہے تنبیہ کرتا رہتا ہے کہ ’’اس کو بھول کر دنیا کی رنگا رنگی میں کھو جانے والے‘ اس کی طرف لوٹ آئیں۔‘‘ اس بار کا زلزلہ اپنی شدت میں پچھلے زلزلوں سے کہیں زیادہ شدید تھا۔ ...

مزید پڑھیں »

محرم الحرام کا تقاضا ہر حال میں مسلمانوں کا احترام

رانا محمد شفیق پسروری اللہ رب العزت ارشاد فرماتے ہیں: ’’تحقیق اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک مہینوں کی گنتی بارہ ہے، اور ان میں سے چار مہینے حرمت والے قرار دیئے گئے ہیں، ان میں تم اپنے نفسوں پر کسی قسم کا کوئی ظلم نہیں کرنا‘‘۔ (سورۂ توبہ :36) خطبہ حجتہ الوداع کے موقع ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب اور پاکستانی میڈیا: تجاویز اور لائحہ عمل

پروفیسر محمد عاصم حفیظ منی حادثے کے بعد پاکستان اور دیگر ممالک میں سعودی عرب کے خلاف ہونیوالے پروپیگنڈے نے ایک بار اس کمی کا احساس دلایا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کا مخلص ترین دوست ہونے کے باوجود میڈیا کے میدان میں کس حد تک تنہائی کا شکار ہے۔ دورحاضر میں میڈیا ذہن سازی. پیغام رسانی اور پرپیگنڈے کا ...

مزید پڑھیں »

ایرانی بالادستی کا خواب اور قربان ہوتے مسلمان

پروفیسر محمد عاصم حفیظ سینکڑوں حجاج کرام کی شہادت کا باعث بننے والے منی حادثے کے بعد جہاں ایک طرف پوری دنیاغم و اداسی میں ڈوب گئی تو انہی لمحات میں کچھ حلقے اس واقعے پر سیاست کرتے نظر آئے۔ سوشل میڈیا پر ماضی کی تصاویر اور چند ایسی ویڈیوز جن کا تعلق اس واقعے سے قطعی طور پر نہیں ...

مزید پڑھیں »

برما کے وحشی بدھسٹ

تحریر:  جناب محمد قاسم حمدان 2011ء سے برما کے اراکانی مسلمانوں کی نسل کشی کی رسم قبیح چلی جو تھمنے کی بجائے خاک وخون کے سونامی میں بدلتی جا رہی ہے۔ اس صدی میں دنیا میں خون مسلم اتنا ارزاں ہو گا کسی نے چشم تصور میں بھی نہ سوچا ہو گا۔ پاکستان اور بیرون ملک فیس بک سے جڑے ...

مزید پڑھیں »