صفحہ اول > مضامین > مسلمہ شخصیات

مسلمہ شخصیات

ہر دلعزیزمولانا محمد اسحق بھٹی رحمہ اللہ

ڈاکٹر تنویر قاسم انیس برس پہلے میں نے پہلی مرتبہ مولانا محمد اسحق بھٹی رحمہ اللہ کو دیکھا۔ یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں نے جامعہ پنجاب سے ایم اے کرکے دبستان صحافت کی دہلیز پر پہلا قدم رکھا تھا۔ ایک طفل مکتب کیا جانے کہ بھٹی کون ہے۔ تاہم یہ احساس مجھے اپنی گرفت میں لیے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

توہین رسالت صلی اللہ علیہ وسلم پرموت کی سزا کے قا نون کی تبدیلی

مولانا زاہد الراشدی مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے امیر محترم سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ توہین رسالت صلی اللہ علیہ وسلم پر موت کی سزا کے قانون کی تبدیلی برداشت نہیں کی جائے گی، البتہ اس کے غلط استعمال کی روک تھام ضروری ہے اور اس پر ہمیں غور کرنا چاہیے۔ انہوں ...

مزید پڑھیں »

مسجد نبوی کے پہلے شہید، مراد رسول، خلیفہ دوم عمر بن خطاب

تحریر: رانا محمد شفیق پسروری حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ جب حضرت عمررضی اللہ عنہ کو (شہادت کے بعد) ان کی چارپائی پر ڈالا گیا تو تمام لوگوں نے نعش مبارک کو گھیر لیا اور اُن کے لئے دُعا اور مغفرت طلب کرنے لگے۔ نعش ابھی اٹھائی نہیں گئی تھی، میں بھی وہیں موجود تھا۔ ...

مزید پڑھیں »

یوم شہادت حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ

ابتدائی حالات خلیفہ راشدسوئم،کامل حیاوایمان حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کانام عثمان کنیت ابوعبداللہ اورابوعمراورلقب ذوالنورین تھا۔والدکانام عفان بن ابی العاص اوروالدہ کانام ارویٰ بنت کریز تھا، ارویٰ کی والدہ ام حکیم البیضا تھیں جو جناب عبد المطلب کی صاحبزادی اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کی پھوپھی تھیں ۔آپکاتعلق شہرمکہ ...

مزید پڑھیں »

ام المؤ منین حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 

خدیجہ نام، امّ ہند کنیت اور طاہرہ لقب ہے۔حضرت خدیجہ کے والد خویلد بن اسد ایک کامیاب تاجر تھے اور نہ صرف اپنے قبیلے میں بڑی باعظمت شخصیت کے مالک تھے بلکہ اپنی خوش معاملگی اور دیانداری کی بدولت تمام قریش میں بیحد ہر دلعزیز اور محترم تھے۔ حضرت خدیجہ الکبریٰ رضی اللہ عنہا عام الفیل سے پندرہ سال قبل ...

مزید پڑھیں »

امام بخاری رحمہ اللہ کی طرف منسوب جھوٹ

تحریر:  جناب غلام مصطفی ظہیر شیخ الاسلام، سید الفقہا، امیر المومنین فی الحدیث، امام بخاریؒ کی شخصیت محتاجِ تعارف نہیں۔آپ بلند پایہ فقیہ ، محدث اور مجتہد تھے۔صحیح بخاری آپ کی فقہ کا عظیم شاہکار ہے۔اللہ تعالیٰ نے تا قیامت آپ کے علم و عمل کو صالحین کے لیے باقی رکھا ہے۔آپ کی تصنیف ِلطیف کو بارگاہ ِخداوندی میں ڈھیروں ...

مزید پڑھیں »

شاہ سلمان بن عبدالعزیز … زندہ باد

تحریر:  جناب حافظ الیاس اثری (شیخ الحدیث جامعۃ العلوم الاثریہ۔ گوجرانوالہ) اس دنیا میں بڑے بڑے متکبر آئے ہیں جن کی مونچھ نیچے نہیں ہوتی تھی‘ وقت آنے پر اللہ پاک نے ان کو نیچا دکھایا اور رسوا کر دیا۔ نمرود بن کنعان کا مقابلہ خیر البریہ جناب ابراہیم علیہ السلام کے ساتھ تھا۔ جناب موسیٰ علیہ السلام کا مقابلہ فرعون کے ساتھ تھا‘ ...

مزید پڑھیں »

امامت کعبہ … ذلک فضل اللہ

 تحریر:  جناب حافظ یوسف سراج علامہ شیخ ابن ِ باز رحمہ اللہ سعودیہ کے مفتیٔ اعظم تھے۔ مہمان نواز ،مہربان اور سراپائے علم وحلم۔ فقہ الواقعہ پر کمال دسترس رکھنے والے۔ آنکھوں سے نابینا تھے مگر دل کی آنکھیں روشن تھیں اور بصیرت سے حظِ وافرپایا تھا۔ آنجناب کے دسترخوان پر اتنے بے شمارلوگ ہوتے کہ ہرکھانے پر کسی تقریب ...

مزید پڑھیں »

امام کعبہ شیخ خالد الغامدی حفظہ اللہ کی تشریف آوری

 تحریر:  محمد ابرار ظہیر امام کعبہ، خطیب مسجد الحرام الشیخ خالد بن علی الغامدی کی پاکستان تشریف آوری کا شہرہ ہوا، تو ہمارے بھی دل میں تمنا جاگی کہ حضرت الامام کی زیارت کا شرف ملے۔ اس سے قبل ’’بڑے امام صاحب‘‘ (الشیخ عبد الرحمان السدیس)سے تو مصافحہ تک کا شرف ملا تھا ۔ بلکہ ان کا’’کیف الحال‘‘پوچھنا آج بھی ...

مزید پڑھیں »

شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود … بین المذاہب مکالمے کا داعی

تحریر:  جناب سینیٹر پروفیسر ساجد میر شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز بن عبدالرحمن بن فیصل بن ترکی بن عبداللہ بن محمد بن سعود، خادم الحرمین الشریفین 91 برس کی عمر گزار کر اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ اناللہ وانا الیہ راجعون۔ وہ یکم اگست 1924ء کو پیدا ہوئے۔ اگست 2005ء کو انہوں نے اپنے رضاعی بھائی شاہ فہد کی وفات کے ...

مزید پڑھیں »