صفحہ اول > مضامین > رپورٹس

رپورٹس

آنکھوں دیکھا حال، تحفظ حرمین شریفین ریلی … لاہور

تحریر:  جناب عدیل احمد آزاد اتوار ۱۹ اپریل صبح تقریبا دس بجے اپنے دفتر پیغام ٹی وی میں بیٹھا تھا کہ برادرم پروفیسر عاصم حفیظ بھاگم بھاگ کمرے میں آن وارد ہوئے۔ عدیل بھائی‘ عدیل بھائی! جلدی اٹھیں ایک ضروری کام ہے۔ وہ مجھے اپنے ساتھ لے جانے پر بضد تھے۔ جبکہ میں اپنے دفتری انچارج جناب یوسف سراج سے ...

مزید پڑھیں »

دفاع حرمین شریفین ریلی … لاہور، مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان

 تحریر:  جناب مولانا عبدالمالک مجاہد 18 اپریل کی شام کو دار السلام کے صدر دفتر سے 106 راوی روڈ کی طرف جانے کا ارادہ کر ہی رہا تھا کہ میرے موبائل پر جناب بابر فاروق رحیمی کی آواز سنائی دی۔ وہ مجھے جناب پروفیسر ساجد میر صاحب کا پیغام دے رہے تھے کہ میں مرکزی دفتر آنے کی بجائے آدھے ...

مزید پڑھیں »

مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان … جہد مسلسل، کامیابیاں اور چندغلط فہمیوں کا ازالہ

پروفیسر محمد عاصم حفیظ امیر مرکزیہ پروفیسر ساجد میر کی سینٹ انتخابات میں کامیابی کے بعد ان کے دفتر میں خوشی کا سماں تھا ۔ صحافتی ذمہ داریوں کے باعث مجھے بھی ان خوشگوار لمحات میں وہاں موجودگی موقعہ ملا ۔ اتنے میں امیرمحترم ناظم دفتر کو بلا کر چند ہدایات دیں ۔ پروفیسر صاحب کے یہ چند الفاظ انتہائی ...

مزید پڑھیں »

مولانا حافظ عبدالاعلیٰ درانی خطیب بریڈ فورڈ کی پاکستان آمد

مولانا حافظ عبدالاعلیٰ درانی خطیب بریڈفورڈ کی پاکستان آمد جماعت کے معروف عالم دین مولانا حافظ عبدالاعلیٰ درانی خطیب بریڈفورڈ رطانیہ 30مارچ کو پانچ ہفتے کیلئے پاکستان پہنچے تھے۔ ان کا قیام تاندلیانوالہ فیصل آباد میں رہا۔ حافظ صاحب کا شمار ان علماء میں ہوتا ہے جو ہمہ وقت قرآن وسنت کی تبلیغ میں سرگرم رہتے ہیں۔ اور جن کا ...

مزید پڑھیں »

مرکزی جمعیت اہل حدیث کی سیاسی پالیسی

مرکزی جمعیت اہل حدیث کی سیاسی پالیسی جناب مولانا محمد ابرار ظہیر اکثر سوال کیا جاتا ہے کہ’’آپ ہمیں ہمیشہ جماعت کی پالیسی کے حوالے سے کچھ بریف کرتے رہتے ہیں، مگر میرا سوال یہ ہے کہ ہم مسلم لیگ ن کے حلیف بھی ہیں مگر ہمارے مسائل حل ہوتے نظر نہیں آتے،ہمارے علماء کی گرفتاریوں کی ایک سیریز ہے ...

مزید پڑھیں »

گوجرانوالہ میں عظیم الشان بیداریٔ ملّت اہل حدیث کانفرنس کا انعقاد

گوجرانوالہ میں عظیم الشان بیداریٔ ملّت اہل حدیث کانفرنس کا انعقاد  محمد ابرار ظہیر (صوبائی سیکرٹری اطلاعات) مرکزی جمعیت اہل حدیث پنجاب کاکاروان بیداری ملت 10اپریل2014ء کو گوجرانوالہ میں فروکش ہوا۔منی سٹیڈیم کی گرائونڈ میں ’’بیداری ملت اہل حدیث کانفرنس‘‘کا اعلان کیا گیا تھا۔ آفرین ہے سرپرست اعلیٰ پنجاب مولانا محمد نعیم بٹ، امیر پنجاب پروفیسر حافظ عبد الستار حامد ...

مزید پڑھیں »

مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے مرکزی و صوبائی وفد کا دورہ سرگودھا

مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے مرکزی و صوبائی وفد کا دورہ سرگودھا مورخہ 12 اپریل 2014ء بروز ہفتہ بعد نماز عصر جامعہ محمدیہ مسجد اہل حدیث ماڈل ٹائون سلانوالی شہر میں مرکزی جمعیت و اہلحدیث یوتھ فورس ضلع سرگودھا کا سہ ماہی اجلاس ہوا اور بعد نماز عشاء تحصیل سطح پر سلانوالی شہر میں خاتم النبیین کانفرنس ہوئی۔ اس ...

مزید پڑھیں »

مرکزی جامع مسجد اہل حدیث (ایک مینار والی) موضع مان گوجرانوالہ، اصلاحی پروگرام

مرکزی جامع مسجد اہل حدیث (ایک مینار والی) موضع مان گوجرانوالہ، اصلاحی پروگرام منزل کی تمنا ہے تو کر جُہدِ مسلسل…… خیرات میں جُبہ و دستار نہیں ملتے مرکزی جامع مسجد اہل حدیث (ایک مینار والی) موضع مان گوجرانوالہ میں مرکزی جمعیت اہل حدیث کے رہنما حضرت مولانا اسماعیل سلفی کی خصوصی دعوت پر سینئر نائب ناظم اعلیٰ مرکزی جمعیت ...

مزید پڑھیں »

مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے مرکزی وصوبائی وفد کا دورہ بہاولنگر

مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے مرکزی وصوبائی وفد کا دورہ بہاولنگر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان ایک دعوتی و اصلاحی تحریک کی حیثیت میں سارے پاکستان میں اپنا ایک مکمل اور منظم نیٹ ورک رکھتی ہے۔پاکستا ن کے ہر صوبہ، ضلع،شہر، تحصیل، قصبات،دیہات اور تھانوںکی سطح تک الحمد للہ اس کا مضبوط نظم موجود ہے۔ حضرت علامہ پروفیسر ساجد میر(امیر ...

مزید پڑھیں »

مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے مرکزی وصوبائی وفد کا دورہ ڈسکہ اور پنڈی بھٹیاں

مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے مرکزی وصوبائی وفد کا دورہ ڈسکہ اور پنڈی بھٹیاں منزل کی تمنا ہے تو کر جُہدِ مسلسل…… خیرات میں جُبہ و دستار نہیں ملتے مرکزی جمعیت اہل حدیث تحصیل ڈسکہ کے زیراہتمام عظیم الشان تنظیمی و تربیتی کنونشن ڈسکہ کی معروف دینی درسگاہ جامعہ شمس الہدیٰ میں مولانا عبدالغفور طاہر کی زیرامارت اور حافظ ...

مزید پڑھیں »