صفحہ اول > مضامین > تقابل ادیان ومسالک

تقابل ادیان ومسالک

قادیانی مسئلہ … قومی اسمبلی 1974ء کی کاروائی

 تحریر:۔ جناب رانا محمد شفیق خاں پسروری 22 مئی 1974ء کو نشتر میڈیکل کالج ملتان کے تقریباً سو طلبہ شمالی علاقوں کی سیر کے لئے چناب ایکسپریس کے ذریعے ملتان سے پشاور جا رہے تھے، ٹرین چناب نگر (ربوہ) ریلوے اسٹیشن پر رکی تو حسب معمول قادیانی نوجوان مختلف بوگیوں میں داخل ہو کر قادیانیت کا لٹریچر تقسیم کرنے لگے ...

مزید پڑھیں »

نماز تراویح کی فضیلت اور رکعات مسنونہ قرآن وحدیث کی روشنی میں

تراویح کسے کہتے ہیں:  تراویح‘ تہجد‘ قیام اللیل‘ صلوٰۃ اللیل اور قیام رمضان یہ سب ایک ہی نماز کے مختلف نام ہیں جو رات میں ادا کی جاتی ہے جس کا وقت بعد نماز عشاء سے لے کر طلوع فجر تک ہے۔ دیگر ایام میں اسے قیام اللیل‘ صلوٰۃ اللیل اور تہجد کہا جاتا ہے اور ماہ رمضان میں اسے ...

مزید پڑھیں »

عدم رفع الیدین پر نئی کاوش

تحریر:  جناب مولانا غلام مصطفی ظہیر امن پوری نماز شروع کرتے،رکوع کو جاتے، رکوع سے سر اٹھاتے اور تیسری رکعت کے آغاز میں رفع الیدین کرنا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی متواتر سنت ہے،جس کا نسخ کسی معتبر حدیث سے ثابت نہیں۔ ہمارے دَور کے بعض لوگ،جو دلائل سے تہی دست ہیں، انہوں نے ایک جھوٹی، مردود اور شاذ روایت ...

مزید پڑھیں »

حضرت بٹالوی رحمہ اللہ سے مرزا قادیانی کا آخری فیصلہ

سلسلہ کلام جاری ر کھتے ہو ئے مو لا نا ابو سعیدمحمد حسین بٹا لوی مر حو م نے فر ما یا : ان اشتہا را ت میں پرا فٹ قا دیا ن نے دو مختلف و با ہم متناقض بہتا ن مجھ ( محمد حسین) پر قا ئم کئے ہیں۔ اور دو مختلف و متنا قض بہتا ن علماء اہل ...

مزید پڑھیں »

جھوٹے نبی کی چند واضح نشانیاں

جھوٹے نبی کی چند واضح نشانیاں جناب ابوحمزہ سعید مجتبیٰ السعیدی اہل اسلام کے اجتماعی عقیدہ کے مطابق سیدنا حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ کے آخری نبی ہیں۔ آپ کے ذریعے قصر نبوت اور سلسلۂ نبوت کی تکمیل ہو چکی ہے۔ آپ کے بعد اب قیامت تک کسی نبی یا رسول کی نہ تو ضرورت ...

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر بہاؤ الدین کا ایک عظیم اور مثالی کام

ڈاکٹر بہاؤ الدین کا ایک عظیم اور مثالی کام ( تحریک ختم نبوت کی ستر ھویں جلد کی اشاعت کے موقعہ پر را نا محمد شفیق خا ن پسروری کے تا ثرا ت) ختم نبوت، پیارے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اعزاز بھی ہے اور امتیاز بھی۔ یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت و شوکت کی ...

مزید پڑھیں »

حلالہ کی چھری اور مسلمان بیٹیوں کی عصمت

حلالہ کی چھری اور مسلمان بیٹیوں کی عصمت تحریر: جناب شفیق الرحمن شاہین، اولڈھم اسلام کے طریقہ طلاق میں مسلم مرد کو یہ حق دیا گیا ہے کہ وہ تین طلاقیں اس طریقہ سے دے کہ حالت طہر میں ایک طلاق دے اور بیوی کو اسی حالت میں چھوڑ دے یہاں تک کہ عدت پوری ہو جائے۔ اگر خاوند دوران ...

مزید پڑھیں »

ہندوستان: توہم پرست سادھوں کا دیش

ہندوستان: توہم پرست سادھوں کا دیش محمد عاصم حفیظ … لیکچرر گورنمنٹ کالج شاہکوٹ بھارتی ریاست اتر تردیش کے اناؤ ضلع کے ایک گاؤں ڈونڈیا کھیڑا کے شیو مندر کے احاطے میں اس وقت آثار قدیمہ کے درجنوں ماہرین تیزی سے کھدائی میں مصروف ہیں۔ یہ ماہرین دور قدیم کی باقیات اور آبادیوں کے نشانات نہیں بلکہ ایک خزانے کی ...

مزید پڑھیں »

حیات عیسیٰ علیہ السلام پر واضح دلیل

حیات عیسیٰ علیہ السلام پر واضح دلیل تحریر: جناب عطا محمد جنجوعہ رات کی تاریکی چھائی ہوئی ہے، گھر والے گہری نیند سوئے ہوئے ہیں، بیٹا درد کی شدت سے کروٹیں بدل رہا ہے۔ کراہتے ہوئے آواز دیتا ہے، کوئی اُس کی پکار پر جواب نہیں دیتا۔ ماں سے بڑھ کر کائنات میں شفیق رشتہ کوئی نہیں، وہ بیچاری سنتی ...

مزید پڑھیں »

مسئلہ میلاد اسلام کی نظر میں

مسئلہ میلاد اسلام کی نظر میں تالیف: فضیلۃ الشیخ ابی بکر جابر الجزائری حفظہ اللہ مترجم: سیّد محمد غیاث الدین مظاہری نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی ناشر: شعبہ مطبوعات ونشر وزارت کے زیر نگرانی طبع شُدہ ریاض , سعودی عرب پیش لفظ الحمد للہ وحدہ والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ وعلی آلہ وصحبہ ومن والاہ أمابعد: بارگاہ نبوی ...

مزید پڑھیں »