صفحہ اول > مضامین > تاریخ وسیرت

تاریخ وسیرت

قیام پاکستان کے مقاصد، ایک جائزہ

تحریر: سینیٹرپروفیسرساجد میر جس مقصدکےلیے جو چیز تخلیق کی جاتی ہے اگر اس سے انحراف کیا جائے تو نتائج منفی نکلتے ہیں مصائب وتکالیف کا سامنا کرنا پڑتاہے۔ آج پاکستان ستر سال کا ہونے جا رہا ہے اگر ہم اس کی تخلیق پر غور کریں کہ یہ کیسے معرض وجود میں آیا ؟اس کے مقاصد کیا تھے؟ اور جو ہم ...

مزید پڑھیں »

ربیع الاول اورذکر رسول صلی اللہ علیہ وسلم

مزید پڑھیں »

مسجد اقصیٰ … تعارف اور مختصر تاریخ

مسجد اقصیٰ شام کے علاقے (یعنی موجودہ فلسطین) میں واقع ہے اور اس کو القدس بھی کہا جاتاہے، القدس یروشلم کا عربی نام ہے۔ اسلام سے قبل اس کا نام ایک رومی بادشاہ ہیرڈوس نے ایلیا رکھا تھا اور یہ بحر روم سے 52 کلو میٹر ، بحر احمر سے 250 کلو میٹر اور بحر مردار سے 22 کلو میٹر کے فاصلہ پر ...

مزید پڑھیں »

مسجد نبوی کے پہلے شہید، مراد رسول، خلیفہ دوم عمر بن خطاب

تحریر: رانا محمد شفیق پسروری حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ جب حضرت عمررضی اللہ عنہ کو (شہادت کے بعد) ان کی چارپائی پر ڈالا گیا تو تمام لوگوں نے نعش مبارک کو گھیر لیا اور اُن کے لئے دُعا اور مغفرت طلب کرنے لگے۔ نعش ابھی اٹھائی نہیں گئی تھی، میں بھی وہیں موجود تھا۔ ...

مزید پڑھیں »

یوم شہادت حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ

ابتدائی حالات خلیفہ راشدسوئم،کامل حیاوایمان حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کانام عثمان کنیت ابوعبداللہ اورابوعمراورلقب ذوالنورین تھا۔والدکانام عفان بن ابی العاص اوروالدہ کانام ارویٰ بنت کریز تھا، ارویٰ کی والدہ ام حکیم البیضا تھیں جو جناب عبد المطلب کی صاحبزادی اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کی پھوپھی تھیں ۔آپکاتعلق شہرمکہ ...

مزید پڑھیں »

قیام پاکستان اور اس کے اہم تقاضے

جناب پروفیسر عبدالجبار شاکر مملکتِ خداداد اسلامی جمہوریہ پاکستان دنیا کے نقشے پر ایک منفرد محل وقوع، جغرافیائی عوامل، معدنی ذارئع، نظریاتی تشخص اور ثقافتی وجود رکھتی ہے۔ اگر اس خطے میں مسلم تاریخ کا کھوج لگایا جائے تو بانی ٔ پاکستان محمد علی جناحؒ کے بقول پاکستان تو اسی روز معرضِ وجود میں آ گیا تھا، جب کسی مسلمان ...

مزید پڑھیں »

یوم آزادی

 تحریر:۔ جناب محمد طاہر اسلم خالق کائنات نے حضرت انسان کو جو نعمتیں دی ہیں ان میں سے ایک نعمت آزادی بھی ہے۔ رب کائنات نے ہر انسان کو آزاد پیدا فرما کر اسے اچھائی، برائی کی تمیز عطا فرمائی ہے۔ درحقیقت آزادی کے معنی اور مفہوم وہ فطری آزادیاں ہیں جو کہ پیدائشی طور پر بنی نوع انسان کو ...

مزید پڑھیں »

عید الفطر کا جشن ملی

مولانا ابوالکلام آزاد دنیا کو جو کچھ دیا گیا تھا وہ سب کچھ مع خدا کی نعمتوں کے اور عطا کردہ فضیلتوں کے اس ماہ کے اندر بخش دیا گیا۔ یہی مہینہ تھا جس میں ارضِ الٰہی کی روحانی اور جسمانی خلافت کا ورثہ ایک قوم سے لے کر دوسری قوم کو دیا گیا اور یہ اس قانون الٰہی کے ...

مزید پڑھیں »

غزوہ بدرحق وباطل کے درمیان پہلا عظیم الشان معرکہ

سنہ 3 ھجری 17 رمضان المبارک مقام بدر میں تاریخ اسلام کا وہ عظیم الشان یادگار دن ہے جب اسلام اور کفر کے درمیان پہلی فیصلہ کن جنگ لڑی گئی جس میں کفار قریش کے طاقت کا گھمنڈ خاک میں ملنے کے ساتھ اللہ کے مٹھی بھر نام لیواؤں کو وہ ابدی طاقت اور رشکِ زمانہ غلبہ نصیب ہوا جس ...

مزید پڑھیں »

انقلاب عظیم … فتح مکہ

مہینوں کی تپش و تابش، لَو اور لپٹ، تڑاقے اور جلاپے کے بعد جب برسات کی ہوائیں چلتی ہیں تو کالے کالے بادل امنڈ امنڈ کر آتے ہیں اور جل تھل بھر جاتے ہیں۔ سالہا سال کی سختیوں اور آزمائشوں امتحانات اور ابتلآت کے بعد جب مشیتِ مطلقہ کو، اس مشیت کو جس کے اوپر کوئی مشیت نہیں منظور ہوا ...

مزید پڑھیں »