صفحہ اول > مضامین > طب وصحت

طب وصحت

بصارت کو بہتر بنانے والی غذائیں

بصارت کو بہتر بنانے والی غذائیں حکیم راحت نسیم سوہدروی آنکھیں قدرت کا انمول عطیہ ہیں۔ زندگی کی تمام بہاریں آنکھوں سے ہی ہیں۔ آنکھوں کی قدر و اہمیت کسی نابینا سے پوچھیے۔ ہر آنکھ کے پیچھے پردہ چشم کے مرکز میں خصوصی بافتوں کا ایک گُچھا ہوتا ہے جسے جوفِ چشم کہتے ہیں۔ جب پردہ چشم کا جوف خراب ...

مزید پڑھیں »

چنبل

چنبل جناب حکیم راحت نسیم سوہدروی یہ ایک جلدی مرض ہے۔ جس میں جلد پر سوزش ہو کر جلد کی سطح صرف (سیپ) کی اوپر والی سطح کی طرح کھردری ہو جاتی ہے اور کبھی اس پر مچھلی کی طرح جلد کے خشک چھلکے اترتے ہیں۔ آغاز مرض میں چھوٹے چھوٹے سرخ گلابی دانے بنتے ہیں ان پر چھلکوں کی ...

مزید پڑھیں »

کمردرد

کمردرد جناب حکیم راحت نسیم سوہدروی کمردرد کا عارضہ آج کل عام ہے۔ ہر 10 میں سے 8 افراد بلامتیاز عمر وپیشہ زندگی میں کبھی نہ کبھی اس درد کا شکار ہوتے ہیں۔ کمر درد کے شکار ہی اس تکلیف کا صحیح اندازہ کر سکتے ہیں۔ کیونکہ بعض لوگوں میں یہ درد اس قدر شدید ہوتا ہے کہ روزمرہ کے ...

مزید پڑھیں »

موسم سرما کے امراض اور احتیاطی تدابیر

موسم سرما کے امراض اور احتیاطی تدابیر جناب حکیم راحت نسیم سوہدروی موسم سرما کا آغاز نومبر میں ہوتا ہے اور فروری تک چلتا ہے۔ ان مہینوں میں عموماً شدت کی سردی پڑتی ہے، اگر سردی سے بچائو کا اہتمام نہ کیا جائے تو سردی مصر ثابت ہو سکتی ہے۔ موسم سرما طب و صحت کے حوالے سے جسم انسانی ...

مزید پڑھیں »

مغزیات پروٹین کے ماخذ ہیں

مغزیات پروٹین کے ماخذ ہیں جناب حکیم راحت نسیم سوہدروی موسم سرما میں ہمارے ہاں مغزیات کا بہت استعمال ہوتا ہے۔ مغزیات قوت بخش غذا کے طور پر استعمال کئے جاتے ہیں۔ مغزیات بیج ہیں جن سے درخت جنم لیتے ہیں۔ مغزیات کا استعمال نامعلوم تاریخ سے ہے بلکہ اندازہ ہوتا ہے کہ انسانی زندگی کے ابتدائی دور میں مغزیات ...

مزید پڑھیں »

تل … موسم سرما کی سوغات

تل … موسم سرما کی سوغات جناب حکیم راحت نسیم سوہدروی تل ہمارے ہاں صدیوں سے استعمال ہوتے ہیں۔ موسم سرما میں تل اور گڑ کے لڈو، ریوڑیاں، گزک کا بکثرت استعمال ہوتا ہے۔ ریوڑیاں اور گزک، گڑ اور چینی سے بنتی ہیں جن پر تل چڑھائے جاتے ہیں۔ تل جہاں بطور غذا استعمال ہوتا ہے وہاں بطور دوا بھی ...

مزید پڑھیں »

نزلہ وزکام

نزلہ وزکام جناب حکیم راحت نسیم سوہدروی ایسے امراض جو بار بار ہوتے ہیں جن میں عوام و خواص یکساں طور پر مبتلا ہوتے ہیں ان میں نزلہ و زکام سرفہرست ہے۔ان امراض کے لئے کسی خاص موسم یاعمر کی تخصیص نہیں ہوا کرتی۔نزلہ و زکام میں غَشائے مخاطی یالعاب دارجھلی متورم ہوجاتی ہے جس سے رقیق رطوبت بہنے لگتی ...

مزید پڑھیں »