صفحہ اول > مضامین > واقعات وقصص

واقعات وقصص

سانحہ پشاور فساد فی الارض

اسلام کے معنی امن وسلامتی کے ہیں اور اپنے پیروکاروں کو حکم دیتا ہے کہ وہ کسی پر ظلم نہ کریں‘ انسانی جان کی قدر وقیمت اس حد تک ہے کہ ایک انسان کا قتل ساری انسانیت کے قتل کے مترادف ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے: { من قتل نفسا …… احیا الناس جمیعا} (المآئدۃ: ۳۲) ’’جس نے کسی انسان کو خون ...

مزید پڑھیں »

امیرالمؤمنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت

حضرت عمر وبن میمون رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں:”جس دن حضرت عمرفاروقِ اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر حملہ کیا گیا اس دن میں وہیں موجود تھا ۔ حضرت عمرفاروقِ اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ نمازِ فجر کے لئے صفیں درست کرو ارہے تھے۔ میں آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بالکل قریب کھڑا تھا، ہمارے درمیان صرف حضرت ...

مزید پڑھیں »

دمشق سے وابستہ سنہری یادیں

دمشق سے وابستہ سنہری یادیں تحریر: جناب مولانا عبدالمالک مجاہد، الریاض میں نے دمشق کے حوالے سے لکھنا شروع کیا تو یادوں کے دریچے کھلتے چلے گئے۔ دمشق بلا شبہ بہت پرانا اور خوبصورت شہر ہے۔ ایک دن میں نے اپنے میزبانوں سے کہا: میرا جی پرانے شہر کی سیر کرنے کو چاہتا ہے۔ یہ سردیوں کے دن تھے۔ اس ...

مزید پڑھیں »

سنہری یادیں

سنہری یادیں تحریر:جناب مولانا عبد المالک مجاہد، الریاض برادر عزیز میجر جمیل الرحمن سپرا صاحب کا سلسلہ’’ بھولی بسری یادیں‘‘ بلاشبہ بہت عمدہ ہے۔ میں بھی سنہری یادیں نامی کتاب مرتب کرچکا ہوں۔ اس کتاب میں اپنی زندگی کی حسین یادوں کا تذکرہ کیا ہے۔ میں نے اس میں اپنا بچپن ، جوانی، سعودی عرب میں آمد، دارالسلام کی تاسیس ...

مزید پڑھیں »

اللہ کا انصاف

اللہ کا انصاف تحریر: جناب مولانا عبدالمالک مجاہد، الریاض ایک شخص تھا تو غریب لیکن انتہائی خوش بخت تھا۔ اس کا گھرانہ ایک بیوی، پانچ بچوں، دو بہنوں اور بوڑھی والدہ پر مشتمل تھا۔ اس شخص کی ایک پسماندہ علاقے میں سبزی کی دکان تھی۔ نہ تو اس کے پاس مال تھا کہ کسی اچھی جگہ دکان لے سکتا، نہ ...

مزید پڑھیں »

آزمائش کی گھڑیوں میں ایک عالم ربانی کا کردار

آزمائش کی گھڑیوں میں ایک عالم ربانی کا کردار جناب عبدالمالک مجاہد میرا نام ابراہیم ہے۔ میں سمندر پر انجن سے چلنے والی چھوٹی شکاری کشتی میں کام کرتا ہوں۔ شیخ محمد بن صالح المنجد میرے دوست ہیں۔ وہ عالم باعمل اور بہت فاضل شخص ہیں۔ وہ شہر الخبر (سعودی عرب) کی سب سے بڑی مسجد کے خطیب دلپذیر ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

آخری دعا بھی قبول ہو گئی

آخری دعا بھی قبول ہو گئی تحریر: جناب مولانا عبدالمالک مجاہد اس کا نام ڈاکٹر احمد تھا اور وہ اپنے ملک کا معروف طبیب تھا۔ لوگ اس سے چیک اپ کروانے اور مشورہ لینے کے لیے کافی دیر تک انتظار کرتے۔ اس کی شہرت بڑھتی چلی گئی۔ اس کے ملک کے ایک بڑے شہر میں ایک انٹرنیشنل میڈیکل کانفرنس کا ...

مزید پڑھیں »

سیدنا ایوب علیہ السلام

سیدنا ایوب علیہ السلام تحریر: جناب مولانا عبدالمالک مجاہد اللہ کے برگزیدہ رسول اور خلیل ابراہیم کی نسل میں ایک پیغمبر بڑے صابر و شاکر ہو گزرے ہیں، جن کا صبر ضرب المثل ہے۔ ان کا نام ایوب تھا۔ ایوب علیہ السلام نہایت دولت مند، صاحب ثروت اور بڑے زمیندار تھے۔ دمشق (شام) کے نواحی علاقے بُثینہ میں ان کی ...

مزید پڑھیں »

قضا و قدر پر راضی رہنے والی ماں

تحریر: جناب مولانا عبدالمالک مجاہد اس واقعہ کے راوی ایک بڑے ہسپتال کے شعبہ امراض قلب کے سربراہ ہیں، وہ اپنے ایک لیکچر میں فرماتے ہیں: یہ منگل کا دن تھا جب میں ڈھائی سال کے ایک بچے کے آپریشن سے فارغ ہوا۔ اگلے روز اس بچے کی صحت قدرے بہتر تھی اور وہ کھیل رہا تھا۔ ساتھ ہی اس ...

مزید پڑھیں »