صفحہ اول > مضامین > یاد رفتگان

یاد رفتگان

حضرت مولانا امان اللہ مجاہد … ایک بلند پایہ خطیب

تحریر:  جناب مولانا عبدالحنان جانباز پچھلے دنوں ہم اپنے عہد کے ایک اور قابل فخر عالم دین اور درویش طبع بلند پایہ خطیب حضرت مولانا امان اللہ مجاہد کے وجودِ مسعود سے محروم ہو گئے۔ اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ۔ مولانا امان اللہ مجاہدؒ اپنے ایک مطبوعہ انٹر ویو (تذکرہ مساجد اہل حدیث سیالکوٹ شہر از عبدالحنان جانباز سن اشاعت ...

مزید پڑھیں »

کاروانِ علم وادب … ذی وقار علمائے کرام

 تحریر:  جناب عبدالرشید عراقی مولانا حافظ عبداللہ غازی پوریؒ استاد الاساتذہ مولانا حافظ عبداللہ غازی پوری رحمہ اللہ کے بارے میں شیخ الکل حضرت میاں سید محمد نذیر حسین محدث دہلویؒ فرماتے ہیں: ’’میرے درس میں دو عبداللہ آئے‘ ایک عبداللہ غزنوی اور دوسرے عبداللہ غازی پوری۔‘‘ تدریس ان پر ختم تھی۔ مولانا سید سلیمان ندوی فرماتے ہیں کہ حضرت مولانا ...

مزید پڑھیں »

انسانیت کے بادشاہ … عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود رحمہ اللہ

 تحریر:  جناب حافظ شفیق کاشف پوری دنیا میں عمو ماً اورعا لم اسلام میں خصوصاً یہ خبر افسوس اور رنج وغم کے ساتھ سنی گئی کہ سعو دی فرمانروا مختصر علالت کے بعد رحلت فرما گئے۔ بانی مملکت سعودی عرب شاہ عبدا لعز یز مرحوم کے بارھویں بیٹے عبداللہ کو بچپن سے ہی دین اور عرب کلچر سے گہرا لگاؤ ...

مزید پڑھیں »

عصر حاضر کا عظیم رہنما

تحریر: جناب مولانا علی محمد ابوتراب ایک طرف مغربی دنیا کا اسلام پر یلغار اور آئے روز محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخی اور مسلمانوں کی مقدس کتاب کی بے حرمتی تو دوسری طرف مسلمانوں کے مقدس مقام بیت المقدس پر صہینوں کا قبضہ اور اسلامی ممالک پاکستان، افغانستان، سوریا ،عراق ،یمن وغیرہ میں بدستور ...

مزید پڑھیں »

شاہ عبداللہ کی وفاتِ حسرت آیات

تحریر:  جناب اسد اللہ غالب رات کے آخری پہر خادم الحرمین الشریفین کی وفات کی خبر نے کلیجہ چیر کر رکھ دیا‘ مگر اس کلیجے پر آری تو دو دن پہلے چل گئی تھی جب ہمارے ایک وفاقی وزیر سید ریاض حسین پیرزادہ نے الزام تراشی کی کہ سعودی پیسہ پاکستان میں فساد کا باعث بن رہا ہے۔ اس الزام ...

مزید پڑھیں »

خادمہ دین متین ام سعد رحمہا اللہ

تحریر: جناب عبدالمنان شورش حضرت انسان کا وجود مستعار ہے ۔ بچپن، جوانی، بڑھاپا کے تمام مدارج ہر ایک دیکھے لازم نہیں ۔ بڑھاپے تک اگر پہنچ بھی جائے تو [وتسلمہ المنون الی انقطاع] موت سے مفر نہیں۔ انسان کو موت تو ہر حال میں آنی ہی ہے کمال یہ ہے کہ موت تو آجائے لیکن اس کا مشن زندہ ...

مزید پڑھیں »

آہ! شیخ القرآن علامہ عبدالسلام رستمی رحمہ اللہ

 تحریر:  جناب حافظ ریاض احمد عاقبؔ جماعتی احباب کے علمی حلقے یہ افسوسناک خبر سن کر بے حد افسردہ ہوئے کہ جماعت اہل حدیث کے عظیم عالم دین‘ محقق دوراں ومفسر قرآن علامہ عبدالسلام رستمی رحمہ اللہ طویل علالت کے بعد ۲۳ محرم ۱۴۳۶ھ بمطابق ۱۷ نومبر ۲۰۱۴ء سوموار کی شام پشاور میں وفات پا گئے۔ انا للہ وانا والیہ ...

مزید پڑھیں »

حضرت علامہ محمد یوسف ضیاء رحمہ اللہ

دنیا میں جو بھی آیا ہے اس کا آنا اس کے جانے کی تمہید ہے۔ بعض لوگوں کے اُٹھ جانے کے بعد مرورِ ایام میں ان کی یادیں محو ہو جاتی ہیں لیکن بعض شخصیات ایسی ہوتی ہیں جو اپنی دینی وملی خدمات کے حوالہ سے ان کی یادیں بھلائی نہیں جاتیں‘ ان میں علامہ محمد یوسف ضیاء رحمۃ اللہ ...

مزید پڑھیں »

مولانا حافظ محمد یوسف (چونیاں والے) رحمہ اللہ

 تحریر:  جناب محمد یوسف انور 8 دسمبر کی شام ہمارے درمیان سے وہ شخص اٹھا لیا گیا جس کی روشن شخصیت سلف صالحین کا نمونہ تھی۔ میری مراد حضرت مولانا حافظ محمد یوسف چونیاں والے ہیں جو ۹۰ برس کی قابل رشک زندگی گذار کر اپنے رب کے حضور پہنچ گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اگلے روز صبح ۹ بجے ...

مزید پڑھیں »

مولانا قاری عبدالحفیظ طیب کا انتقال پر ملال

۱۴ دسمبر ۲۰۱۴ء کی دوپہر کو میرے ایک بڑے ہی پیارے دوست‘ میرے بھائی‘ میرے محسن و مربی حضرت مولانا قاری عبدالحفیظ طیب اس دنیائے فانی کو چھوڑ گئے۔آپ گردوں کے عارضہ میں مبتلا تھے ۔ان کے بھائیو ں اور اولاد نے علاج معالجہ میں اورہم جیسے ان کے دوستوں نے دعاؤں کی کوئی کسر تو نہ چھوڑی تھی‘ مگر ...

مزید پڑھیں »