صفحہ اول > سوالات/جوابات

سوالات/جوابات

طلاق کے بعد بیوی کے حقوق

سوال: مجھے میرے خاوند نے طلاق دے دی ہے‘ جبکہ میرا ایک سال کا شیر خوار بچہ بھی ہے۔ میرے خاوند نے ابھی تک مجھے حق مہر بھی نہیں دیا اور مجھے گھر سے نکال دیا ہے۔ مجھے بتایا جائے کہ طلاق کے بعد میرے خاوند کے ذمے کون کون سے حقوق ہیں؟ جواب:  طلاق کی دو صورتیں حسب ذیل ...

مزید پڑھیں »

اذانِ فجر کا وقت 

سوال: پچھلے دنوں پشاور کے کچھ اہل علم کی طرف سے یہ بات بہت زور سے کہی گئی کہ پنجاب کے اکثر مقامات پر اذان فجر تقریباً اٹھارہ بیس منٹ پہلے دی جاتی ہے‘ انہوں نے اس بات کا عملی مشاہدہ کر کے بتایا کہ پنجاب کے بعض علاقوں میں فجر کی اذان قبل از وقت دی جاتی ہے‘ شرعی ...

مزید پڑھیں »

اذان کا جواب

سوال:  اذان کا جواب کس طرح دیا جائے؟ آیا جس طرح مؤذن کہتا ہے‘ انہی کلمات کو دہرا دیا جائے یا کچھ کلمات کے جواب میں متبادل الفاظ کہے جائیں؟ وضاحت کر دیں۔ جواب:  اذان کا جواب دینے کے متعلق مختلف روایات ہیں‘ بعض احادیث سے پتہ چلتا ہے کہ اذان کے جواب میں بعینہٖ مؤذن کے کلمات دہرا دیئے ...

مزید پڑھیں »

عورتوں کے لیے اللہ کا سایہ

سوال: حدیث میں ہے کہ سات خوش قسمت حضرات ایسے ہیں جنہیں قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کا سایہ نصیب ہو گا۔ یہ اعزاز صرف مردوں کے لیے ہے یا عورتیں بھی یہ فضیلت حاصل کر سکتی ہیں؟ جواب:  قیامت کے دن جن خوش قسمت حضرات کو اللہ کا سایہ ملے گا وہ مندرجہ ذیل ہیں:  1. انصاف کرنے والا حکمران۔ ...

مزید پڑھیں »

نماز میں مخصوص سورتوں کی تلاوت

سوال: ہمارے امام مسجد جمعہ کے دن نماز فجر میں لمبی لمبی سورتوں کو پڑھتے ہیں‘ جس سے نمازی بہت تنگ آجاتے ہیں‘ کیا جمعہ کے دن نماز فجر میں کوئی خاص سورت پڑھنے کے متعلق کوئی حدیث آئی ہے؟ وضاحت کر دیں۔ جواب:  جمعہ کے دن نماز فجر میں سورہ السجدہ اور سورۃ الدھر پڑھنے کا ذکر احادیث میں ...

مزید پڑھیں »

عصر کے بعد دو رکعت پڑھنا

سوال: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے کہ آپ عصر کے بعد دو رکعت نفل پڑھتے تھے‘ حالانکہ خود آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عصر کے بعد نفل پڑھنے سے منع فرمایا ہے۔ ہمارے ہاں کچھ اہل علم ان دو رکعات کی بہت فضیلت بیان کرتے ہیں‘ جب عصر کے بعد نوافل کی ادائیگی منع ہے تو ان دو ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی مصنوعات پر ساختہ جاپان لکھنا

سوال:  میں ایک جنرل سٹور پر ملازم ہوں‘ جہاں مختلف اشیاء فروخت کی جاتی ہیں‘ مالک دوکان پاکستانی مصنوعات پر ساختہ جاپان کا سٹکر لگا کر اسے فروخت کرتے ہیں اور ہمیں بھی ان کے ساتھ تعاون کرنا پڑتا ہے‘ قرآن وحدیث کے مطابق اس کی وضاحت کریں۔ جواب:  دنیوی زندگی گذارنے کے لیے تجارت ایک اہم ذریعہ ہے‘ لیکن ...

مزید پڑھیں »

ناک میں اُگے ہوئے بال 

سوال: ناک میں اُگے ہوئے بالوں کے متعلق شریعت کا کیا حکم ہے؟ کچھ لوگوں کے یہ بال بڑھ کر ناک سے باہر آجاتے ہیں جو اس کی شخصیت کے بدنما ہونے کا باعث بن جاتے ہیں‘ کیا ایسے بالوں کو صاف کیا جا سکتا ہے؟ جواب: اللہ تعالیٰ کی پیدا کی ہوئی کوئی چیز فضول یا بے کار نہیں ...

مزید پڑھیں »

چوری کا مال خریدنا

سوال: باڑا مارکیٹ میں چوری کا مال فروخت ہوتا ہے‘ گاڑیوں کے پرزے بھی چوری شدہ ہوتے ہیں‘ کیا شرعی طور پر انہیں خریدا جا سکتا ہے؟ جبکہ وہ عام بازار کے لحاظ سے بہت سستے ہوتے ہیں‘ اس کے متعلق قرآن وحدیث میں کیا ہے؟ جواب:  چوری کرنا حرام ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب اپنے صحابہ کرام رضوان اللہ ...

مزید پڑھیں »

غیر مسلم کو سلام اور جواب

سوال: میں ایک فیکٹری میں ملازم ہوں‘ میرے ساتھ کچھ عیسائی بھی کام کرتے ہیں‘ وہ میل ملاقات کے وقت مجھے سلام کہتے ہیں‘ کیا انہیں جواب دیتے وقت ’’وعلیکم السلام‘‘ کہا جا سکتا ہے؟ نیز میں انہیں سلام کہہ سکتا ہوں؟ اس کے متعلق کیا ہدایات ہیں؟ جواب: بوقت ملاقات سلام کہنا ہم مسلمانوں کا شعار ہے‘ ایک مسلمان ...

مزید پڑھیں »