مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے بدھ کی شام رائے ونڈ میں پاکستان مسلم لیگ( ن) کے صدر میاں نواز شریف سے ملاقات کی۔ جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبا دلہ خیال کیا گیا۔ نوازشریف نے پروفیسر ساجد میر کی صحت یابی پر مسرت کا اظہار کیا۔ ملاقات میں طے پایا کہ