ڈاکٹر ریاض الرحمان یزدانی مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مقر ر
لاہور (3فروری 2010) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے امیر پروفیسر ساجد میر نے ڈاکٹر ریاض الرحمان یزدانی کو جماعت کا مرکزی سیکرٹری اطلاعات مقر ر کردیا ہے۔ اس سلسلے میں انکا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ اور انہوں نے اپنی زمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔