اسلامی ممالک کی دینی قیادت کا عالمی اجتماع 2مارچ سے بحرین میں شروع ہوگا۔
جمعیۃ التربیہ الاسلامیہ العالمیہ کے زیر اہتمام اسلامی ممالک کی دینی قیادت کا عالمی اجتماع 2مارچ سے بحرین میں شروع ہوگا۔ پاکستان سے مرکزی جمعیت اہل حدیث کے امیر علامہ ساجد میر اور سیکرٹری جنرل ڈاکٹر عبدالکریم شرکت کریں گے۔