................
تاریخ اہل حدیث
|
تحریک اہل حدیث
|
مسلک اہل حدیث
|
دستور
|
ارکان مجلس عاملہ
|
ارکان مجلس شوریٰ
|
کابینہ
|
رابطہ
<<
مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کی طرف سے متاثرین سیلاب کے لیے عید گفٹ پیکج پر مشتمل امدادی سامان کی روانگی، عوام نے حکومت کی بجا ئے فوج اور مذہبی تنظیموں کو امدادی فنڈز زیادہ دیے۔ حافظ عبدالکریم
<<
الاحسان ویلفیئر فاونڈیشن کی طرف سے متاثرہ افراد کے لیے فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا
<<
ساجد میر نے جلوسوں پر پابندی کی تجویز وسیع تر ملکی مفاد کے پیش نظر دی سنی اتحاد کونسل جوش کی بجائے ہوش سے کام لے اور اپنے ہم وطنوں پر رحم کھائے فضل کریم کو چاہیے کہ وہ پنجاب حکومت سے ملنے والا کروڑوں کاپلاٹ بیچ کر سیلاب زدگان میں رقم تقسیم کریں اور ایثار کا عملی مظاہرہ کریں ۔مرکزی جمعیت اہل حدیث کے راہنماﺅں کا مشترکہ بیان
<<
مذہبی تہواروں کے موقع پر ہر قسم کے جلوسوں پر پابندی لگا دینی چا ہیے، اس طرح کے جلوسوں کی کوئی شرعی حیثیت نہیں ہے بد امنی اور خلفشار امریکہ کے مفاد میں ہے، حکومت ہر محاز پر ناکام ہو چکی ہے، سینیٹر پروفیسر ساجد میر کا جمعہ کے اجتماع سے خطاب
<<
میچ فکسنگ کھیل کے میدان میں ہو یا سیاست کے میدان میں کرپٹ افراد کو کیفر کردار تک پہنچانا چاہیے، سینیٹر پروفیسر ساجد میر
<<
مرکزی جمعیت اہل حدیث کی طرف سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مساجد‘ مدارس اور سکولوں کی تعمیرِنو کیلئے دس کروڑ روپے کے منصوبے کا اعلان
<<
مارشل لاءکی پیداوار ہی مارشل لاءکی حمایت کر سکتی ہے۔
<<
متاثرین سیلاب کی بحالی تک امدادی جاری رکھیں گے۔ پروفیسر عبدالرحمن لدھیانوی
<<
مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان نے سیلاب زدگان کے لےے مزید ایک کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر دئیے۔
<<
مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان نے 50 سے زائد ٹرک امدادی سامان کے سیلاب زدگان تک پہنچا دئیے۔
<<
سیلاب کی تباہی سے کالا باغ ڈیم کے مخالفین کی آنکھیں کھل جانی چاہئیں پروفیسر ساجد میر
<<
جمعیت تحفیظ القرآن، الریاض میں حفاظ بچوں میں تقسیم انعامات
<<
سیلاب زدگان کی امداد
<<
مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کی طرف سے رمضان کریم کی ایمان افروز ساعتیں مبارک ہوں۔
<<
پیپلز پارٹی جوتے کھانے والے صدر سے قوم اور پارٹی کی جان چھڑانے کا سوچے، وگرنہ قوم انہیں بھی جوتے مارے گی۔ سینیٹر ساجد میر
<<
بھارت اب کشمیریوں کی گردنوں پر زیادہ دیر تک سوار نہیں رہ سکتا، تحریک آزادی کشمیر فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، حافظ عبدالکریم
<<
لاہور ( 2 اگست 2010 ) سینیٹر پروفیسر ساجد میر کی ہدایت پر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کی طرف سے متاثرین سیلاب کے لیے 36 لاکھ روپے سے فلڈ ریلیف فنڈ قائم کردیا گیا۔ اور ملک بھر میں کارکنان کو ریلیف کیمپ لگانے کی ہدایات کردی گئی ہیں۔
<<
دہشت گردی کا حل ریاستی دہشت گردی میں ہرگز نہیں ،کشمیر اور فلسطین کی آزادی کے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا،ساجد میر
<<
پاکستان کو دہشت گرد ملک ڈکلیر کرنے کی سازشیں ہو رہی ہیں، حکومت کی ناکام خارجہ پالیسی نے پاکستان کو دنیا میں تنہا کردیا ،ساجد میر
<<
اتحادی افواج کو پاکستان پر حملے کی ترغیب دیکر کرزئی نے پاکستان دشمنی کا مظاہرہ کیا، حافظ عبدالکریم
<<
جنرل کیانی کواپنی توسیع سے رضا کارانہ طور دستبردای کا اعلان کرکے تاریخی مثال قائم کرنی چاہیے۔ سینیٹر پروفیسر ساجد میر
<<
سینیٹر پروفیسر ساجد میر اور حافظ عبدالکریم کی طرف سے مسافر طیارہ کے حادثے پر اظہار افسوس ،
<<
سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے اپنی جماعت کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس کل لاہور میں طلب کرلیا۔
<<
مکی مسجد مانچسٹر کا سنگ بنیاد، امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس اور پرفیسر ساجد میر کی خصوصی شرکت
<<
دنیا کے لیے خطرہ لشکر طیبہ ہے اور نہ القاعدہ اصل خطرہ کشمیر، افغانستان، عراق اور فلسطین میں ظلم ڈھانے والے طاغوت سے ہے۔ ،امریکہ ہمیں مت دینے کی بجائے اپنی پالیسی پر نظرثانی کرے ، اسامہ کی آڑ میں پاکستان کا گھیرا تنگ کرنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے، حکومت کبوتر کی طرح آنکھیں بند کیے بیٹھی ہے۔ سینیٹرپروفیسر ساجد میر
<<
پاک چین معاہدے کی مخالفت بھارت نوازی کا ثبوت ہے ناظم اعلی حافظ عبدالکریم
<<
آرمی چیف کی توسیع کے فیصلے سے جعلی ڈگریاں اصلی بن جائیں گیں اور نہ ہی عدالتیں حکومت کی غلام ہو جائیںگی ،سینیٹر پروفیسر ساجد میر
<<
امریکہ کو دینی جماعتوں کے سوا کسی سے کوئی خطرہ نہیں ہے،سینیٹر پروفیسر ساجد میر
<<
عبادات انسان کے اخلاق حسنہ کی تکمیل کرتی ہیں 'امام کعبہ شیخ عبد الرحمن سدیس
<<
پاکستان نے بہت قربانیاں دے دیں امریکہ کو مزید قربانیوں کاتقا ضا کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے پروفیسر ساجد میر
<<
پہلے دہشت گردی ،اب جعلی ڈگریوں کی وجہ سے پاکستان دنیا میں بدنام ہو رہا ہے، شفاف طریقے سے ڈگریوں کی تصدیق ہو تو کئی نامور لوگ جعلساز نکلیںگے، ایوان صدر اسناد کے تصدیقی عمل میں رکاوٹیں ختم کرے ، سینیٹر پروفیسر ساجد میر
<<
مشرف نے مسئلہ کشمیر سرد خانے میں ڈال دیا تھا جبکہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے اسے دفن کرکے رکھ دیا ہے،پروفیسر ساجد میر
<<
پنجاب حکومت فرقہ وارانہ فسادات کو ہوا دینے والے ملاﺅں کی حوصلہ شکنی کریں، علامہ زبیر احمد ظہیر
<<
اقوام متحدہ امریکہ کا طفیلی ادارہ بن چکا ہے،سینیٹر پروفیسر ساجد میر
<<
بے گناہ نوجوانوں کو پکڑ کر جیلوں میں ڈالنے سے امن قائم نہیں ہو سکتا ،حافظ عبدالکریم
<<
نوازشریف کودوست نما دشمنوں پر نظر رکھنی چاہیے، پنجا ب اسمبلی کی قرارداد نے میڈیا کے خلاف ایوان صدر کے عزائم کو تقویت پہنچائی
<<
حالات مڈٹرم انتخابات کی طرف جارہے ہیں اور حکومت سے جان چھڑانے کا اس سے بہتر جمہوری طریقہ نہیں ہے۔سینیٹر پروفیسر ساجد میر
<<
مرکزی جمعیت اہل حدیث کے امیر سینیٹر پروفیسر ساجد میر سے اذکار فورم کا ایم ایم اے کی متوقع بحالی اور دیگر ملکی مسائل پر خصوصی انٹرویو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
<<
فرقہ واریت کو ہوا دینے میں بیرونی عناصر ملوث ہیں
<<
جنوبی پنجاب میں آپریشن کے بھیانک نتائج نکلیں گے اور یہ امریکی خواہش پوری کرنے کے مترادف ہوگا۔ حافظ عبدالکریم
<<
ملک میں امریکی خفیہ اداروں کا عمل دخل رک جائے تو دہشت گردی ختم ہوسکتی ہے،پروفیسر ساجد میر
<<
سانحہ لاہور کو مسالک کی لڑائی قرار دینے والے علماءغیر دانشمندانہ بیانات سے دشمن کا ایجنڈا پورا کررہے ہیں
<<
مساجد، امام بارگاہوں اور مزاروں پر حملے بھارت کروارہا ہے ، انٹیلی جنس نیٹ ورک مضبوط بنانے کی ضرورت ہے ،ساجد میر ، حافظ عبدالکریم، مولنا معین الدین لکھوی، علامہ زبیر احمد ظہیر، حاجی عبدالرزاق، میاں نعیم الرحمان طاہر، ڈاکٹر ریا ض الرحمن یزدانی، ڈاکٹر عظیم الدین زاہد ، علامہ محمد شفیق خاں، پروفیسر عبدالرحمان لدھیانوی کی طرف سے بھی لاہور دھماکوں کی مذمت
<<
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت دو یا تین ہزار روپے سے غریب گھر کا چولہا تو دور کی بات بجلی کا بل بھی نہیں دے سکتا، پروفیسر ساجد میر
<<
کرسی کے لالچ میں عالم اسلام حکمرانوں نے ناموس رسالتﷺ پر سمجھوتہ کرلیا ہے۔ پروفیسر ساجد میر
<<
ہر مسلمان ناموس رسالتﷺ کا پہریدار ہے‘ جان پر کھیل کر اس کا تحفظ کریں گے۔ پروفیسر عبدالرحمن لدھیانوی
<<
پیپلز پارٹی” بریف کیس“ کی سیاست سے عدلیہ فتح کرنا چاہتی ہے۔ پروفیسر ساجد میر
<<
بھارت زندہ باد کانعرہ لگا کر گورنر پنجاب نے شہدائے کشمیر کے خون سے بھی غداری کی ہے پروفیسر ساجد میر
<<
افغانستان میں امریکا کی فوجی حکمت عملی نا کام ہو چکی ہے ،فوجی کمان کی بجائے پالیسی بدلے۔پروفیسر ساجد میر امریکا افغان جنگ پاکستان میں لانا چا ہتا ہے تاکہ پاکستان کی عسکری قوت کو کمزور کیا جائے۔خطبہ جمعہ کے اجتماع سے خطاب
<<
فاروق لغا ری کی نااہلی کی درخواست ، لوکل کمیشن میں مخا لف امیدوار نے اپنے گواہوں کے ہمراہ شہادتیں قلمبند کرادیں ،عدالت نے فاروق لغاری کو اپنا موقف پیش کرنے کے لیے یکم جولائی کو طلب کرلیا۔
<<
پیپلز پارٹی نے اپنی قائد کے یوم پیدائش پر سرکاری خزانے سے کروڑوں روپے کے اشتہارات دیکر بے نظیر کی روح کو اذیت دی ، پروفیسر ساجد میر،
<<
امریکی حکام ڈومور کی بین بجانے پاکستان آتے ہیں ہمارے حکمرانوں میں نومور کہنے کی جرات نہیں، پروفیسر ساجد میر
<<
امیر سینیٹر پروفیسر ساجد میر اور ناظم اعلیٰ ڈاکٹر حافظ عبدالکریم نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں عالم اسلام کے نامور مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے برطانیہ میں داخلے پر پابندی کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے
<<
پیپلز پارٹی ایوان صدر کی بداعمالیوں کی سزا جمہوری نظام کودےنا چاہتی ہے، پروفیسر ساجد میر
<<
دہشت گردی کانیٹ ورک توڑنے کے لیے انٹیلی جنس نظام کو فعال بنانے کی ضرورت ہے،پروفیسر ساجد میر
<<
ملکی سلامتی اور اسکے تحفظ کے لئے آئی ایس آئی کا کردار قابل تعریف ہے امریکہ افغانستان میں اپنی شکست کا بدلہ پاکستان سے لینا چاہتا ہے پروفیسر ساجد میر
<<
متحدہ مجلس عمل پاکستان کا سربراہی اجلاس 13جون 2010 بروز اتوار بمقام مرکز اہل حدیث 106 راوی روڈ لاہور. آغاز اجلاس،11 بجے انشاءاللہ
<<
حکومت پنجاب لاہور میں ہونے والی دہشت گردی کا سراغ لگائے کیونکہ یہ پنجاب حکومت کو کمزور کرنے کی سازش کا حصہ ہے۔ قاضی ریاض قدیر
<<
ایران پرنئی فوجی پابندیاں، مالی اور تجارتی پابندیوں کا فیصلہ مسلم دشمنی ہے اس اقدام کے زریعے اسرائیل کو خوش کرنے کی کوشش کی گئی، پروفیسر ساجد میر، حافظ عبدالکریم
<<
جون 13 ،ایم ایم اے کا غیر رسمی اجلاس ، ساجد میر نے رکن جماعتوں کو دعوت نامے جاری کردیے۔
<<
دہشت گرد کشمیری مجاہدین نہیں بلکہ بھارت ہے جس نے ظلم وبربریت کی انتہا کردی ہے سینٹر پروفیسر ساجد میر
<<
بجٹ میں عام آدمی کو کوئی ریلیف نہیں ملا ،اکتوبر میں ویلیو ایڈڈ ٹیکس سے عوام کی چیخیں نکل جائیں گی۔پروفیسر ساجد میر
<<
عدلیہ وکلاء،سیاسی کارکنوں اور میڈیا کی قربانیوں کے نتیجے میں بحال ہوئی وزیر اعظم نے کارکنوں کی قربانیوں کی توہین کی ،ساجد میر
<<
عابدہ حسین کا بیان قومی سلامتی اور خود مختاری کے منافی ہے۔ حافظ عبدالکریم
<<
پیپلز پارٹی انصاف کا گلہ گھوٹنے کے لئے جیالے جج بھرتی کرنا چا ہتی ہے جو انکی کرپشن کو تحفظ فراہم کرسکیں جمہوری استحکام کے لیے 18 ویں ترمیم کی متنازعہ شقوں کے خاتمہ ناگزیر ہے۔پروفیسر ساجد میر
<<
یہ وقت سیاسی پوائنٹ سکورنگ کانہیں تمام سیاسی محب وطن جماعتوں کو مل کر ملک کو درپیش گردشوں سے نجات دلانا ہوگی حافظ عبدالکریم
<<
امریکی بیان ’’اسرائیلی حملہ قابل مذمت نہیں‘‘ انتہائی شرمناک اور انسانیت کے منہ پر طمانچہ ہے۔ قاضی ریاض قدیر
<<
حکمرانوں نے آزاد پاکستان کو امریکہ کا غلام بنا دیا۔ناظم اعلیٰ ڈاکٹر حافظ عبدالکریم
<<
حکمران عوام کو دہشت گردوں کے رحم وکرم پر چھوڑ خود بینکرز میں چھپے بیٹھے ہیںقادیانیوں پر حملوں کو بنیادبناکر مدارس پر حکومت نے چڑھائی کی کوشش کی تو ہم مزاحمت کریں گے۔ پارٹی وفود سے گفتگو
<<
اہل حدیث یوتھ فورس پاکستان کے زیر اہتمام عیدگاہ سرگودھا میں ’’ختم نبوت کانفرنس‘‘ شروع ہو گئی
<<
قادیانی عبادت گاہوں پر حملہ عالمی سازش ہے۔جس کا مقصد مسلمانوں کی توجہ گستاخانہ خاکوں سے ہٹانا ہے۔
<<
جماعت احمدیہ کی عبادت گاہوں پر ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہیں اس میں پاکستان دشمن لوگ ملوث ہیں جو اقلیتوں کو مسلمانوں کے ساتھ لڑانا چاہتے ہیں۔ آ ئین پاکستان اور اسلام اقلیتوں کے جان ومال کی حفاظت کا حکم دیتا ہے۔ پروفیسر علامہ ساجد میر
<<
توہین رسول صلی اللھ علیھ وسلم کو ’’تہذیب و شرافت‘‘ سے برداشت کرلینا اپنے ایمان سے ہاتھ دھونے کے مترادف ہے، ساجد میر
<<
29 مئی کو سرگودھا میں صوبائی ختم نبوت کانفرنس میں فتنہ قادیانیت کی سرکوبی کے لیے سنگ میل ثابت ہوگی۔
<<
وزیرقانون نے وزراء کی جماعت کے ہمراہ سپریم کورٹ میں پیش ہوکر تسلیم کرلیا کہ بالادست پارلیمنٹ نہیں بلکہ آئین ہے۔ سینیٹر پروفیسرساجد میر
<<
فوزیہ وہاب کا بیان اسلام دشمنی کی بنیاد پر ہے۔
<<
اہل حدیث یوتھ فورس پاکستان کے زیر اہتمام دوسری سالانہ صوبائی ختم نبوت کانفرنس 29 مئی کو سرگودھا میں ہوگی۔
<<
قرآن مجید خاتم الوحی اور علم الٰہی کا سرچشمہ ہے۔ قرآن کی تعلیم و تفہیم کا سلسلہ قیامت تک جاری رہے گا۔
<<
حکومت عدلیہ کا احترام کرنا سیکھے،اور وکلاء کو خریدنے کی بجائے عطاء آباد کے متاثرین کی امداد کرے۔ پروفیسر ساجد میر
<<
موجودہ حالات میں دینی جماعتوں کے اتحاد کی اہمیت اور ضرورت مزید بڑ ھ گئی ۔ پروفیسر ساجد میر
<<
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف کومذہب پسندی کی سزا دی جارہی ہے۔ سینیٹر ساجد میر
<<
فیس بک پر حضورؐ کی شان میں اہانت آمیز خاکوں کی جسارت کامرتکب امریکہ ہے ،ملعون کارٹونسٹ امریکی خاتون کے ساتھ ساتھ امریکہ بھی امت مسلمہ سے معافی مانگے ۔ پروفیسر ساجد میر
<<
پنجاب حکومت نے تعلیمی نصاب سے عربی مضمون کے اخراج کا فیصلہ کرکے دینی حلقوں کو مایوس کیا ۔ سینیٹر ساجد میر
<<
اقوام متحدہ ’’تحفظ ناموس انبیاء علیہ السلام‘‘ کیلئے قانون سازی کرکے ملوث افراد کے لئے سزائے موت مقرر کرے، وگرنہ عالمی سطح پر مذاہب کے درمیان ٹکرائو ہو گا جس کے عالمی امن پر منفی اثرات مرتب ہوں گے، علامہ پروفیسر سینیٹر ساجد میر
<<
صدرکا رحمان ملک کی سزا معاف کرناعدلیہ پر عدم اعتماد ہے ،ایوان صدر تصادم کی راہ ہ پر چل پڑا ہے ،ساجد میر
<<
این آراو بالآخرحکومت کے گلے کا پھندا ثابت ہو گا، اس کی وجہ سے ڈاکواور لٹیرے اعلی ایوانوں تک پہنچے، پروفیسر ساجد میر
<<
دینی جماعتوں کے قائدین نئے اتحاد کے لئے متفق ہیں۔ڈاکٹر حافظ عبدالکریم
<<
امریکہ افغان طالبان کا رخ پاکستان کرکے آپریشن کے نئے محاز کھولنا چاہتا ہے، مرکز میں مختلف وفود سے گفتگو۔
<<
اسلام دشمن قوتیں سرگرم ہیں،حکومت انسدادی اقدامات کرے۔حافظ عبدالکریم
<<
امریکی سیکرٹری خارجہ ہیلری کلنٹن کے پاکستان مخالف دھمکی آمیز بیانات پر حکومتی خاموشی قابل مذمت ہے، پروفیسرساجد میر
<<
ایم ایم اے کی بحالی کا کوئی امکان نہیں ہے ، 12مئی کے اجلاس میں نئے اتحاد کے قیام پر غور کیا جائے گا۔ پروفیسر ساجد میر
<<
حکومت کو عدلیہ سے لڑائی مہنگی پڑے گی،این آراو کے زریعے کالا دھن سفید کرنے والوں کا قوم احتساب چاہتی ہے،
<<
پرویزمشرف کا برطانیہ میں پروٹوکول ختم ہوسکتا ہے تو بابر اعوان، اور رحمان ملک کیوں انجوائے کررہے ہیں؟ پروفیسر ساجد میر
<<
اگر ملکی ترقی واستحکام کے منصوبے ہم نے غیروں کی اجازت سے بنانے ہیں توپھر عالمی طاقتیں تو ہماری ایٹمی طاقت کے بھی خلاف ہیں تو کیا اسے بھی منجمد کردیں؟ وزیر دفاع کابیان بدنیتی پر مبنی ہے،ساجد میر
<<
وزیر خارجہ نے بھارت کے خوشامندی ہونے کامظاہرہ کیا، اغیار کی غلامی نے انہیں اندھا کردیا ہے، ساجد میر
<<
گڈ گورنس کا فقدان کرپشن اور نااہلی کی انتہا ہوچکی ہے، عوام میں حکومت کے نفرت کا لاوا پک رہا ہے۔ پروفیسر ساجد میر
<<
عدلیہ کی آزادی کی حفاظت کے لیے بحالی سے بھی بڑی قربانی دینا پڑے گی ،جمعہ کے اجتماع سے خطاب
<<
بجلی کے نرخوں میں اضافے کے منفی نتائج سامنے آئیں گے، حکومت عالمی مالیاتی اداروں کا دبائو مسترد کردے۔ حافظ عبدالکریم
<<
پنجاب پیپکو کو 26 ارب روپے کا ریونیو دیتا ہے جبکہ باقی تینوں صوبے ملکر ساڑھے چار ارب روپے سالانہ دیتے ہیں، اس سے واضح ہوتا ہے کہ باقی صوبے بجلی کا بل ادا نہیں کرتے بلکہ چوری کا ارتکاب کرتے ہیں،پروفیسر ساجد میر
<<
عدلیہ کو باندی بنانے کی کوشش حکومت کو مہنگی پڑے گی،بنگلا دیش کے دورے سے واپسی پر گفتگو
<<
قصہ خوانی بازار دھماکے کی مذمت کرتے ہیں، پروفیسر ساجد میر
<<
جنوبی ایشیاء میں امن کا راستہ کشمیر سے ہوکر آتاہے، امریکہ خطے میں بھارت کو تھانیدار بنانا چاہتا ہے حکمران امریکہ کے تابع ہیں، جنوبی ایشیاء کی دینی قوتیں اسلامی اقدار کے تحفظ کے لیے مشترکہ جدوجہد کریں، ساجد میر
<<
حکومت دہشت گرد اسلامی تنظیموں کی بجائے ملک دشمن عناصر سے تلاش کرے،، بنگلادیش روانگی سے قبل گفتگو
<<
حکمرانوں نے اپنی قائد کے قاتل کو گارڈ آف آنر دیکررخصت کیا، پروفیسر ساجد میر
<<
خیبر پختون خواہ نام سے ملک میں لسانیت کا طوفان اٹھے گا جس سے انارکی پھیلے گی اور وفاق کمزور ہو گا، سینیٹ میں مخالفت میں ووٹ ڈالا،اٹھارویں ترمیم کی بعض شقوں پر تحفظات ہیں تاہم اس کی منظوری سے جمہوری قوتیں دو قدم آگے جبکہ اسٹیبلشمنٹ چار قدم پیچھے چلی گئی اور سانپ اور سیڑھی کا کھیل مستقل ختم ہوگیا۔ سینیٹرپروفیسر ساجد میر کی میڈیا سے گفتگو
<<
مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے ا میر سینیٹر پروفیسرساجد میر ، سرپرست مولنا معین ا لدین لکھوی ، ناظم اعلی حافظ عبدلالکریم نے مفسرقرآن ڈاکٹر اسرار احمد کی وفات پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے،
<<
سرحد کے نام کی تبدیلی کا ایشو، مشرف کی باقیات کو سیاست کرنے کا موقع مل گیا،فیصلہ سیاسی کی بجائے قومی مفاد میں ہو نا چاہیئے، مرکزی جمعیت اہل حدیث
<<
مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے امیر سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے بھی مجوزہ 18 ترمیم کے سلسلے میںسینیٹ میں آئینی ترامیم پیش کردیں،
<<
دینی مدارس ہر دور میں نشانے پر رہے موجودہ حالات بھی مدارس کے لیے ساز گار نہیں ہیں، سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب سے خطاب
<<
سیاسی جماعتوں کے انتخابات ختم کرانے کااقدام غیر جمہوری اور غیر آئینی ہے، پروفیسر ساجد میر
<<
صدر کا عہدہ کرپشن کے مقدمات کے خلاف ڈھال کے لیے استعمال ہورہا ہے۔پروفیسر ساجد میر
<<
مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کی رکن سازی مہم 31 مئی تک جاری رہے گی، لاکھ نئے ارکان شامل کرنے کاہدف
<<
اساتذہ کو لہو لہان کرکے لائے جانے والے اسلامی انقلاب سے پناہ مانگنی چاہیے، سینیٹر پروفیسر ساجد میر
<<
پیپلز پارٹی کا صدر کے خلاف مقدمات ری اوپن کرنے پرمزاحمت کا اعلان عدالت کو دبائو میں لانے کے مترادف ہے،
<<
صدر نے اپنی تقریر میں بلواسطہ طور پر عدلیہ کو دھمکی دی، پروفیسر ساجد میر
<<
صدر لوٹی ہوئی قومی دولت رضاکارانہ طور پر واپس لوٹانے کااعلان کردیں انکی سیاسی ساکھ بہتر ہوسکتی ہے، پروفیسر ساجد میر
<<
مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے امیر سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے 18 ویں ترمیم کے مسودہ کی متفقہ منظوری کے عمل کو خوش آئند قرارد یا ہے
<<
17ویں ترمیم کے متفقہ خاتمے کاوقت پیپلز پارٹی نے ضائع کیا ، پروفیسر ساجدمیر
<<
حکومت نے نیب کو عضو معطل بناکر بددیانتی کا مظاہرہ کیا ، سینیٹر پروفیسر ساجد میر
<<
سعودی عرب عالم اسلام کی امیدوں اور امت مسلمہ کی وحدت کامرکز ہے۔پروفیسر ساجد میر
<<
علامہ احسان الہی ظہیرشہید نے اسلام کی سربلندی کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا، پروفیسر ساجد میر
<<
پروفیسر ساجد میر کی قیادت میں جمعیت اہل حدیث کے وفد کی سعودی وزیر مذہبی امور سے ملاقات،دہشت گردی کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں، اسلام اعتدال پر مبنی دین ہے،ملاقات میں گفتگو
<<
پارلیمنٹ کی بالادستی سے شخصی آمریت کا خاتمہ ہوگا اور جمہوری قوتیں مستحکم ہوں گیں اور آمرانہ قوتوں کی مداخلت کا جواز ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گا ،پاکستان کو بحرانوں سے امریکہ نے دوچار کیا نجات بھی وہی دلائے۔پروفیسر ساجد میر
<<
جمعیت اہلحدیث اولڈھم کے زیر اہتمام عظمت قراآن کانفرنس مورخہ 4 اپریل بروز اتوار 5 بجے تا 9 بجے شام
<<
قائد اعظم کے آزاد پاکستان کو حکمرانوں نے امریکہ کی غلامی میں دے دیا ہے ، ڈرون حملے روزانہ ہماری سا لمیت اور خودمختاری کا مذاق اڑاتے ہیں۔ امریکی غلامی سے نجات حاصل کئے بغیر ہم آزاد قوم نہیں کہلا سکتے،ساجد میر
<<
پاکستان کو معاشی بدحالی کا شکار کرنے کے بعد امریکہ اب پاک فوج کو افغانستان میں استعمال کرنا چاہتا ہے، پرفیسر ساجد میر
<<
رحمان ملک پاکستان کے بجا ئے پیپلز پارٹی کے وزیر داخلہ بن کر رہ گئے ہیں، پروفیسر ساجد میر
<<
دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث افراد کو پنجابی ،بلوچی، سندھی یا پختون قراردینا صوبائیت کو فروغ دینے کے مترادف ہے۔ وزیر داخلہ قوم کو طالبان کی اقسام بتانے کی بجائے اپنی کارکردگی بہتر بنائیں،پروفیسر ساجد میر
<<
ایم ایم اے اور ملی یکجہتی کونسل کی طرز پر دینی جماعتوں کا اتحاد قائم کرکے فرقہ وارنہ ہم آہنگی کو فروغ دیا جا سکتا ہے، پروفیسر ساجد میر
<<
توہین رسالت صلَّى الله عليه وسلَّم ایکٹ کاناجائز استعمال روکا جائے،پروفیسر ساجد میر،
<<
دہشت گردی کی روک تھام کے لیے حکومت کی پالیسی ناکام ہوگئی ہے
<<
مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے امیر پروفیسر ساجد میر ،ناظم اعلی حافظ عبدالکریم، نائب امیر علامہ زبیر احمد ظہیر نے لاہور میں ہونے والے دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
<<
مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کااجلاس 14 مارچ بروز اتوار کو لاہور میں طلب
<<
ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے فتح یاب ارکان کو مبارکباد ، یہ فتح جمہوری اور اصولی اقدار کی ہوئی ہے ،پروفیسر ساجد میر
<<
1973 کے آئین کی بحالی سمیت متنازعہ ترامیم کے خاتمے سے جمہورت پروان چڑھے گی،ساجدمیر
<<
مجرموں کو نشان عبرت بنانے کے لیے سرعام سزا دینا عین اسلام ہے تاہم لاشوں کی بے حرمتی جائزنہیں،ساجدمیر
<<
لاہور میں حساس ادارے پر ہونے والے حملے کی مذمت ، اس میں غیرملکی ہاتھ ملوث ہے۔ پروفیسر ساجد میر
<<
مہنگائی کی ماری عوام پر بجلی گرا کر حکومت نے غریب دشمنی کی انتہا کردی ، پروفیسر ساجد میر
<<
مولنا بشیر احمد سلفی پر قاتلانہ حملے کے خلاف مرکز جمعیت اہل حدیث کا یوم احتجاج، حملہ آوروں کی گرفتاری کا مطالبہ
<<
دنیا میں قیام امن کے لیے فلسطین ،افغانستان اور کشمیر میں مسلمانوں پر جاری ظلم بند کرنا ہوگا۔ پروفیسر ساجد میر
<<
ملک دشمن قوتیں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دے رہی ہیں علماء متحد ہوکر ملکی سلامتی کا تحفظ کریں گے،حافظ عبدالکریم
<<
لاہورمرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے ناظم اعلی ڈاکٹر حافظ عبدالکریم آج جامعہ محمدیہ لوکو ورکشاپ لاہور میں جمعہ کا خطبہ ارشاد فرمائیں گے۔
<<
اسلامی ممالک کی دینی قیادت کا عالمی اجتماع 2مارچ سے بحرین میں شروع ہوگا۔
<<
تنازع کشمیر ،سعودی عرب سمیت کسی بھی سنجیدہ ملک کی ثالثی قبول ہے ۔علامہ ساجدمیر
<<
اسلام اقوام عالم کے تمام مذاہب کے بانیان کا احترام کرنے کا درس دیتا ہے‘ ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس سے خطاب
<<
اسلام میں چار شادیوں کے تصور کو متنازعہ بنانے والے اللہ اور اسکے رسول کے احکامات کامذاق اڑا رہے ہیں ‘انہیں خداکا خوف کرنا چاہیے‘ محبت مصطفی صلی اللہ و علیہ وآلہ وسلم معبود حقیقی کے قرب کا واحد زریعہ ہے‘ پر وفیسر ساجد میر
<<
بھارت کشمیریوں کی مسلح جدوجہد کو دہشت گردی کے طور پر پیش کرنے اور عالمی برادری کو مزاکرات کی آڑ میں گمراہ کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ پرو فیسر ساجد میر
<<
پیپلز پارٹی ہر پسپائی کے بعد مفاہمت کا نعرہ بلند کرنا شروع کر دیتی ہے پروفیسر ساجد میر‘
<<
مرکزی جمعیت اہل حدیث ضلع لاہور کی ہائیکو رٹ بار کے نو منتخب صدراور عہدےداران کومبارک باد
<<
عدلیہ نے اپنی خودمختاری ثابت کردی اب پارلیمنٹ بھی کرے۔سینیٹر پروفیسر ساجد میر
<<
عدلیہ بحران وقتی طور پر ٹلا ہے تاہم یہ امر خوش آئند ہے کہ پیپلز پارٹی نے اس بار فیصلہ رات گئے کی بجائے دن کی روشنی میں کیا‘ساجد میر
<<
نواز شریف نے جمہوریت اور آزادعدلیہ کے تحفظ کے لیے جرات مندانہ موقف اپناکر عوامی امنگوںکی ترجمانی کی ہے
<<
افسو س وزیر اعظم نے آئین کی بجائے صدر کا ساتھ دیکر یوسف رضا گیلانی کی بجائے شوکت عزیز بننا پسند کیا ‘ سینیٹر پروفیسرساجد میر
<<
صدر کااقدام آئین کے منافی ہے‘ ہم اسے مسترد کرتے ہیں‘قوم عدلیہ کی آزادی کی حفاظت کے لئے اٹھ کھڑی ہو گی۔ لگتا ہے صدر زرداری میں پرویز مشرف کی روح گھس آئی ہے ‘ سینیٹرپروفیسر ساجد میر
<<
حکومت نے دوسال صرف وعدوں میں گزار دیئے عوام کو ریلیف نہیں ملا۔ پروفیسر ساجد میر
<<
حکومت نے دوسال صرف وعدوں میں گزار دیئے عوام کو ریلیف نہیں ملا۔ پروفیسر ساجد میر
<<
جامعہ علوم اثریہ کے نائب شیخ الحدیث اور ممتاز عالم دین مولنا احمد علی انتقال کرگئے
<<
پیپلز پارٹی عدلیہ کا احترام کرنا سیکھے وگرنہ انجام آمروں جیسا ہوگا۔ پروفیسر ساجد میر
<<
ملکی سلامتی کے منافی سرگرمیوں میں ملوث امریکیوں کے خلاف عوامی ردعمل بڑھ رہا ہے۔ پروفیسرساجد میر
<<
کشمیر اور پانی کے تنازعات کو ایجنڈے میں رکھے بغیر پاک بھارت مزاکرات ’’مذاق رات ‘‘ ثابت ہونگے‘ساجد میر
<<
قوم تجارت اور ثقافتی مفادات کے لئے بھارت سے دوستی قبول نہیں کرے گی۔ پروفیسر ساجد میر
<<
ملک فرقہ وارانہ فسادات کا متحمل نہیں ہوسکتا‘ بھارت اورامریکہ مذہبی منافرت اور فرقہ واریت کو ہوا دے رہے ہیں‘ساجد میر
<<
تحفظ نامو س رسالت کے لیے ہر مسلمان کو سرپر کفن باند ھ کر نکلناہوگا۔حافظ شاہد امین
<<
قوم تجارت اور ثقافتی مفادات کے لئے بھارت سے دوستی قبول نہیں کرے گی۔ پروفیسر ساجد میر
<<
ملک فرقہ وارانہ فسادات کا متحمل نہیں ہوسکتا‘ بھارت اورامریکہ مذہبی منافرت اور فرقہ واریت کو ہوا دے رہے ہیں‘ساجد میر
<<
ڈاکٹر عافیہ کیس ،ایک بے گناہ خاتون کو مجرمہ بناکر پیش کرنا بھی دہشت گردی ہے، پروفیسر ساجد میر
<<
مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے امیر سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کراچی بم دھماکے کی مذمت کی ہے
<<
کشمیر کے حصول کے لئے ہزار سال لڑائی کا عزم کرنے والے حکمرانوں کو عملی اقدامات بھی کرنے ہونگے‘ پروفیسر ساجد میر
<<
ڈاکٹر ریاض الرحمان یزدانی مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مقر ر
<<
مرکزی جمعیت اہل حد یث پاکستان کے ناظم تعمیر ات منظور احمد شیخ سپردخاک ،پروفیسر ساجد میر اور دیگررہنمائوں کی جنازے میں شرکت
<<
پیپلز پارٹی کی حکومت نے غریب دشمنی میں سابق حکومتوں کے ریکارڈ توڑد یئے ہیں‘پروفیسر ساجد میر
<<
وزیراعظم نے صدر کو حاصل استثناء میں کبھی یہ نہیں کہ صدر کے خلاف دائر مقدمات جھوٹے ہیں‘پروفیسر ساجد میر
<<
پاک فوج کی طرح تما م سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے وگرنہ سمجھا جائے گا کہ حکومت نے فوج کو خوش کرنے کی کوشش کی ‘وکلاء بھی اپوزیشن کی طرح مصلحت کا شکار ہوگئے‘ حکومت انہیں تقسیم کرنا چاہتی ہے‘ پروفیسر ساجد میر
<<
مر کزی جمعیت اہل حدیث ضلع لا ہو ر کے تحت ’’شعبہ خد مت خلق کا قیا م
<<
نیٹو کی طرف سے افغان مسئلہ کے سیاسی حل کا اعتراف طالبان کی فتح ہے‘ پر وفیسر علامہ ساجد میر
<<
مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان نے وکلاء کی ہڑتال کی حمائت کردی اگر صدر کو استثناء ہے تو حکومت باقی لٹیروں کا ٹرائل کیوں نہیں کررہی ‘حکومت عدلیہ کے فیصلے کا مذاق اڑا رہی ہے پر وفیسر علامہ ساجد میر
<<
پروفیسر ساجد میر نے ڈنمارک میں مسلم خواتین پر حجاب کی پابندی کے قانون ‘ برطانیہ میں مسجد کی تعمیر‘ سوئٹزر لینڈ میں میناروں پر پابندی اور ناروے میں آنحضور ﷺ کی شان کے خلاف اہانت آمیزخاکوںکی دوبارہ اشاعت کے واقعات کو عالمی امن سبوتاژ کرنے اور مذاہب کے درمیان نفرت کی دیواریں کھڑی کرنے کی مغربی سازش قرار دیا ہے جسکا مقصد تہذیبوں کے تصادم کافروغ ہے۔
<<
اگر حکو مت نے عد لیہ سے ٹکر لینے کی کو شش کی تو اس کاانجام مشر ف سے بھی بد تر ہو گا ،پروفیسر ساجد میر
<<
ممتاز عالم دین حافظ عبدالرشید گو ہڑ وی سپر دخاک ،پروفیسر ساجد میر ،مو لانامعین الد ین لکھو ی ودیگر کااظہارافسو س
<<
صدر زرداری کو بے نظیر بھٹو کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے بھی باز کی نظر استعمال کرنی چاہیے۔ پروفیسر ساجد میر
<<
صدر نے قومی مفاہمت کانعرہ اپنی ذات کو تحفظ دینے کے لئے لگا یا ‘پروفیسر ساجد میر
<<
حکومت کی بقاء میثا ق جمہوریت اور عدالتی فیصلے پر عمل درآمد میں مضمر ہے ، سینیٹر پروفیسر ساجد میر
<<
پیپلز پارٹی کی حکو مت کے لیے بڑاسوالیہ نشان اس کے دور اقتدار میں اس کے اپنے ایم این ایز او ر سینیٹر زکاپارلیمنٹ سے واک آوٹ کرناہے
<<
لوڈشیڈ نگ نے ملکی معیشت کی تبا ہی کے ساتھ ساتھ طلباء کامستقبل بھی دائو پر لگادیا ۔ اعجاز احمدشاکر
<<
مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کی طرف سے راولپنڈی کے حلقے سے مسلم لیگ ن کے امیدوار کی حمایت کا فیصلہ
<<
متنازعہ ترامیم اعلان کے باوجود مارچ میں ختم نہ کی گئیں تو پھر مارچ میں ڈبل مارچ ہوگا۔پروفیسر ساجد میر
<<
حمید الدین المشرقی‘ اور مولنا عزیز الرحمن یزدانی کی وفات پر مرکزی جمعیت اہل حدیث کے قائدین کا اظہار تعزیت
<<
سوئٹزر لینڈ اور ناروے کی حکومتیں یورپ اور عالم اسلام کے درمیان تہذیبی تصادم کرانا چاہتی ہیں ۔پروفیسر ساجد میر
<<
امریکہ کی طرف سے ڈرون حملے جاری رکھنے کے اعلان کے بعد دفاعی اقدامات ناگزیر ہوگئے ۔ساجد میر
<<
سعودی عرب کے حکمران اور عوام کو پاکستان کے موجودہ حالات پر سخت تشویش لاحق ہے ‘پروفیسر علامہ ساجد میر
<<
میثاق جمہوریت پر عمل نہ کرنے کی غلطی کا اعترافی بیان وزیر اعظم کی محرومیوں کا آئینہ دار ہے۔ پروفیسر ساجد میر
<<
روٹی کپڑا اور مکان چھیننے کے بعد پیپلز پارٹی نے بجلی اور گیس بھی چھین لی ہے‘ حافظ عبدالکریم۔
<<
پاکستان اور چین کے خلاف بھارت کے جارحانہ عزائم باعث تشویش ہیں ‘ اقوم متحدہ نوٹس لے اور حکومت سنجیدہ اقدامات کرے ‘پروفیسر ساجد میر ‘حافظ عبدالکریم
<<
حکومت قومی سلامتی کے تحفظ میں ناکام ہوچکی ہے‘ دہشت گردی بھارت کروارہا ہے‘ حافظ عبدالکریم۔
<<
پاکستان اور سعودی عرب کا دشمن ایک ہے ،ملکر مقابلہ کرنا ہوگا، سعودی وزیر داخلہ شہزادہ نائف بن عبدالعزیز << پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے تحفظ اور سلامتی کو عالم اسلام کی سلامتی سمجھتا ہے ، پروفیسر ساجد میر
<<
صدر زرداری نے کرپشن کانام جمہوریت سمجھ لیا ہے سینیٹر پروفیسر ساجد میر
صفحہ اول
<<
قربانی کے مسائل